’’موت کب کہاں آجائے ، کسی کو بھی معلوم نہیں ‘‘ معروف کھلاڑی دوران کھیل جاں بحق؟
  13  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (ویب نیوز)جنوبی افریقہ کا تن ساز ایک چمپئن شپ میں مہارت دکھاتے ہوئے ہلاک ہوگیا ۔باڈی بلڈر سفیسو لنجیلو تھابی ایک چمپئن شپ کے دوران بیک لفٹ لگا رہے تھے کہ اس دوران ان کا توازن بگڑ ہوگیا اور وہ کمر کے بل زمین پر گر گئے۔اچانک گرنےکے چند ہی لمحوںمیں سفیسو لنجیلو تھابی دم توڑ گئے۔ دوسری جانب باکسر عامرخان نے سوشل میڈیا پر باکسر اینتھونی جوشوا سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے

کہیہ سب جھوٹ تھا ٗ خوش ہوں معاملہ کلیئر ہوگیا۔عامر خان نے کہا کہ کسی عام شخص کی طرح مجھے بھی غصہ آگیاتھا ٗجوشوا نے عامر خان کی معافی قبول کرلی جس کے بعد عامرخان نے اینتھونی جوشوا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ باکسر عامر خان نے جوشوا پر اہلیہ فریال کیساتھ تنازع میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھاجبکہ اینتھونی جوشوانے معاملے سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved