پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر نے معافی مانگ لی
  13  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

لندن(نیوز ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سوشل میڈیا پر باکسر انتھونی جوشوا سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب جھوٹ تھا ، خوش ہوں معاملہ کلیئر ہوگیا ۔ جوشوا نے عامر خان کی معافی قبول کرلی جس پر عامرخان نے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ واضح رہے کہ باکسر عامر خان نے جوشوا پر اہلیہ فریال کیساتھ تنازع میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved