جنوبی افریقی فاسٹ بائولر مورنے مورکل کی انگلینڈ منتقلی کا امکان
  13  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

ڈربن (ویب ڈیسک)جنوبی افریقی فاسٹ بالر مورنے مورکل کے کولپاک معاہدے کی بدولت انگلینڈ منتقلی کا خدشہ پیدا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی فاسٹ بالر مورنے مورکل کے کولپاک معاہدے کی بدولت انگلینڈ منتقلی کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق سیزن دو ہزار اٹھارہ سے قبل واروکشائر سمیت تین کانٹی کلبوں نے ان میں کولپاک معاہدے کی بدولت حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ قبل ازیں جنوبی افریقی کھلاڑی رلی روسو اور کائیل ایبٹ نے بھی کولپاک معاہدہ کر کے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کو ختم کر دیا تھا ۔ جنوبی افریقی فاسٹ بالر مورنے مورکل کے کولپاک معاہدے کی بدولت انگلینڈ منتقلی کا خدشہ پیدا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی فاسٹ بالر مورنے مورکل کے کولپاک معاہدے کی بدولت انگلینڈ منتقلی کا خدشہ پیدا ہوگیا

۔ ذرائع کے مطابق سیزن دو ہزار اٹھارہ سے قبل واروکشائر سمیت تین کانٹی کلبوں نے ان میں کولپاک معاہدے کی بدولت حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ قبل ازیں جنوبی افریقی کھلاڑی رلی روسو اور کائیل ایبٹ نے بھی کولپاک معاہدہ کر کے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کو ختم کر دیا تھا ۔جنوبی افریقی فاسٹ بالر مورنے مورکل کے کولپاک معاہدے کی بدولت انگلینڈ منتقلی کا خدشہ پیدا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی فاسٹ بالر مورنے مورکل کے کولپاک معاہدے کی بدولت انگلینڈ منتقلی کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق سیزن دو ہزار اٹھارہ سے قبل واروکشائر سمیت تین کانٹی کلبوں نے ان میں کولپاک معاہدے کی بدولت حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ قبل ازیں جنوبی افریقی کھلاڑی رلی روسو اور کائیل ایبٹ نے بھی کولپاک معاہدہ کر کے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کو ختم کر دیا تھا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved