ورلڈ الیون میچ شروع ہو نے سے قبل لا ہور سے افسو سنا ک خبر آگئی ، ہلا کتیں ہو گئیں
  12  ستمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور (نیوز ڈیسک ) رائیونڈ سٹی اور شاہدرہ میں ہوئے، عادل اور شہزاد احمد چل بسے۔ ٹرین اور ویگن کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعات کے مطابق رائے ونڈ سٹی کا رہائشی 23 سالہ عادل ریلوے لائن عبور کر رہا تھا کہ اس دوران ٹرین آ گئی جس کی زد میں آ کر وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔شاہدرہ کے علاقہ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ویگن نے 45 سالہ موٹر سائیکل سوار شہزاد احمد کو زخمی کر دیا جو ہسپتال منتقلی کےدوران دم توڑ گیا۔ متوفی امامیہ کالونی کا رہائشی تھا۔علاوہ ازیں فیروز پور روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے عمران اور وقار گر کر زخمی ہو گئے۔ ملتان روڈ پر کار نے موٹر سائیکل سوار وسیم کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔تینوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز یہ حادثات رائیونڈ سٹی اور شاہدرہ میں ہوئے، عادل اور شہزاد احمد چل بسے۔

ٹرین اور ویگن کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعات کے مطابق رائے ونڈ سٹی کا رہائشی 23 سالہ عادل ریلوے لائن عبور کر رہا تھا کہ اس دوران ٹرین آ گئی جس کی زد میں آ کر وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔شاہدرہ کے علاقہ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ویگن نے 45 سالہ موٹر سائیکل سوار شہزاد احمد کو زخمی کر دیا جو ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔ متوفی امامیہ کالونی کا رہائشی تھا۔علاوہ ازیں فیروز پور روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے عمران اور وقار گر کر زخمی ہو گئے۔ ملتان روڈ پر کار نے موٹر سائیکل سوار وسیم کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔ تینوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
11%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
78%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved