ورلڈ الیون کی ٹیم ہوٹل سے سٹیڈیم پہنچ گئی،سیکورٹی دیکھ کرآپ دنگ رہ جائیں گے
  12  ستمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ الیون کی ٹیم ہوٹل سے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی اس موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔اس موقع پرسیکورٹی حکام کی جانب سے لوگوں کوہدایات جاری کی جارہی ہیں 

 تاکہ آپ کوکسی مسئلے کاسامنانہ کرناپڑے۔ورلڈ الیون کی ٹیم کے ہمراہ قومی ٹیم بھی پہنچی اس موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
75%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved