ہرشل گبز کو پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی چبھنے لگی
  12  ستمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(ویب ڈیسک) جنوبی افریقی ٹیم کے سابق بلے باز ہرشل گبز کو پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی چبھنے لگی،سابق اوپنر نے لاہور میں سکیورٹی صورتحال کا موازنہ افغان دارلحکومت کابل سے کرڈالا۔تفصیلات کے مطابق ساڑھے 8سال کے بعد انٹر نیشنل کرکٹ پاکستان واپس آرہی ہے اور شائقین کرکٹ کو ملکی گراؤنڈ آباد ہونےکا بے صبری سے انتظار ہے تاہم ایسا محسوس ہورہا ہے کہ بعض لوگوں کو پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کچھ زیاد ہ نہیں بھا رہی اور وہ پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال پر سوال اٹھارہے ہیں ۔ان میں ایک نام جنوبی افریقہ کے سابق اوپننگ بلے باز ہرشل گبز بھی ہیں جنہوں نے اپنےا خیالات کا اظہار کرنے کے لیے سوشل میڈیا

ویب سائٹ ٹویٹر کا رخ کرکے کہا کہ ” دلچسپ بات یہ ہے کہ جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اپنے 5کھلاڑیوں کو پاکستان میں کھیلنے کی اجازت تو دے دی ہے لیکن بعض کھلاڑیوں کا افغانستان میں کھیلنے سے منع کردیا “ ۔ یاد رہے کہ ہرشل گبز افغان ٹی ٹونٹی لیگ کی ٹیم مسلم یار سپنگھر ٹائیگرز کے کوچ ہیں ۔ ا خیالات کا اظہار کرنے کے لیے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر کا رخ کرکے کہا کہ ” دلچسپ بات یہ ہے کہ جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اپنے 5کھلاڑیوں کو پاکستان میں کھیلنے کی اجازت تو دے دی ہے لیکن بعض کھلاڑیوں کا افغانستان میں کھیلنے سے منع کردیا “ ۔ یاد رہے کہ ہرشل گبز افغان ٹی ٹونٹی لیگ کی ٹیم مسلم یار سپنگھر ٹائیگرز کے کوچ ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
80%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved