کرکٹروہاب ریاض ن لیگ کے پروفیشنل ونگ میں شامل
  12  ستمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(ویب ڈیسک)قومی کرکٹروہاب ریاض نے مسلم لیگ ن کے پروفیشنل ونگ میں شمولیت اختیارکرلی ۔گزشتہ روز وہاب ریاض ورکرز کنونشن میں موجودتھے لیکن وہ سٹیج اورہال میں موجوددوسرے لوگوں کی طرح مریم نواز کی تقریرپرتالیاں بجانے سے گریزاں رہنے کے ساتھ

ساتھ اپنے چہرے پرہاتھ رکھےبیٹھے رہے ۔تقریب کے اختتام پرجب سٹیج پرموجودافرادمریم نواز کے ساتھ گروپ فوٹوبنوارہے تھے تواس موقع پربھی وہاب ریاض ایک طرف اکیلے کھڑے رہے ۔نجی روزنامہ سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہامیں ن لیگ کے پروفیشنل ونگ کاممبرہوں تقریب میں محدوداندازاپنانامیراسٹائل ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved