بریکنگ نیوز قذافی اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا ۔۔ ایلیٹ فورس اور پنجاب پولیس کے درمیان سخت لڑائی۔۔ وجہ انتہائی تشویشناک
  12  ستمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)) صوبائی دارلحکومت کے قذافی سٹیڈیم میں آج شام کو ورلڈ الیون اور پاکستانی ٹیم کے درمیان میچ ہونے جارہاہے جس کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں لیکن اس موقع پر بھی پنجاب پولیس اور ایلیٹ فورس کے اہلکار آپس میں لڑپڑے، توتکار اور ایک دوسرے کو دھکے بھی دیئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق قذافی سٹیڈیم کے باہر جگہ جگہ رکاوٹیں لگادی گئیں ہیں اوررینجرز سمیت مخصوص گاڑیوں کے

علاوہ کسی گاڑی کو اندر جانے کی اجازت نہیں لیکن ایسے میں ایلیٹ فورس کے اہلکار بھی بمعہ گاڑی پہنچ گئے ، گاڑی اندر لے جانا چاہی تو پنجاب پولیس کے اہلکار رکاوٹ بن گئے ، پھر کیا تھا ، پولیس کے دونوں ونگز کے درمیان توتکار شروع ہوگئی تاہم ایلیٹ فورس کی گاڑی کو اندر نہیں جانے دیاگیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
68%
ٹھیک ہے
16%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
12%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved