آزادی کپ، ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کے کھانے کےلئے کتنی رقم مختص کر دی گئی؟؟؟سنسنی خیز خبر
  12  ستمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان آزاد کپ ٹی ٹونٹی سیریز کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کھانے کیلئے ساڑھے3روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے

۔آئی جی پنجاب نے اہلکاروں کیلئے 10سے 15ستمبر دوران ڈیوٹی کھانے کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کئے ہیں۔ تمام اہلکاروں کو ڈیوٹی پوائنٹس پر کھانا فراہم کیا جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved