کرکٹ میچ کے دوران ہی لاہور سے خوفناک خبر آگئی
  12  ستمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 204 لاہور ائیر پورٹ پر خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 204 دبئی سے لاہور پہنچی جہاں ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے وقت جہاز کے سامنے سے سکیورٹی اہلکار گزر گیا، ذرائع کے مطابق جہاز کی لینڈنگ کے بعد اے ایس ایف اہلکار

محمد وسیم اچانک جہاز کے سامنے آ گیا جس کے باعث پی آئی اے پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اہلکار محمد وسیم پارکنگ بے 16 سے سی سی آر روم جا رہا تھا جب کہ رن وے قوانین سے ناواقفیت کے باعث اہلکار غلطی کا مرتکب ہوا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved