اگر میں میچ دیکھنے سٹیڈیم میں جا تی تو رومان کا سا را فوکس خراب ہو جا تا
  13  ستمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(نیوز ڈیسک )کرکٹر رومان رئیس کی اہلیہ شوہر کیلئے دعا گو ہیں، کہتی ہیں لاہور میچ دیکھنے اس لئے نہیں گئی کہ رومان کھیل پر فوکس کریں، پیشگوئی بھی کردی کہ آج ان کے شوہر مین آف دی میچ ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رومان رئیس جن کی شادی کچھ دن قبل ہی ہوئی تھی کی اہلیہ نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ رومان رئیس کی اہلیہ نے لاہور میچ دیکھنے نہ آنے کی وجہ بھی بتادی۔

رومان رئیس کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ وہ لاہور میچ دیکھنے اس لیے نہیں آئیں کہ اگر وہ آجاتی تو رومان کا سارا فوکس خراب ہوجاتا تاہم وہ اپنے شوہر رومان رئیس کا 100فیصد سپورٹ کرتی ہیں اور دعاگو بھی ہیں کہ وہ آج کے میچ سمیت اگلے تمام میچز میں کامیاب ہونگے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
86%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved