بریکنگ نیوز ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان ۔۔ ٹاس ہو گیا ۔۔ پاکستانی ٹیم میں 2اہم ترین تبدیلیاں ۔۔ شائقین کرکٹ کیلئے بڑا سرپرائز
  13  ستمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کا ٹاس ہو گیا ۔ قومی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی پیں فہیم اشرف کی جگہ

محمد نواز اور حسن علی جگہ عثمان شنوری کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ورلڈ الیون کے کپتان نے ٹاس ہارنے کے بعد کہا کہ وہ پاکستان میں کھیل کا مزہ لے رہے ہیں۔ اگر وہ ٹاس جیتے تو پہلے بیٹنگ ہی کرتے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved