رومان رئیس کی اہلیہ نے سٹیڈیم میں آکر اپنے خاوند کومیچ کھیلتا ہوا دیکھنے سے صاف انکار کر دیا۔۔۔حیرا ن کن وجہ سامنےآگئی
  13  ستمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ باؤلر رومان رئیس کی حالیہ کارکردگی انتہائی متاثر کن ہے۔ ان کا شمار بلا شبہ پاکستان کے انتہائی باصلاحیت فاسٹ باؤلرز میں ہونے لگا ہے۔ ورلڈ الیون کے خلا ف ابتدائی میچ میں بھی انھوں نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کرکے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔اب کی ان کی اہلیہ کا نجی ٹی وی کو دیا گیا ایک انٹرویو بھی وائرل ہو گیا ہے۔ کہتی ہیں کہ ہم تمام اہل خانہ رومانہ کی اچھی کارکردگی کی دعا مانگ رہے ہیں۔

لیکن وہ اپنے شوہر کو کھیلتا دیکھنے کےلئے لاہور نہیں آئیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر وہ لاہور آئیں تو ان کے شوہر کی کھیل سے توجہ بٹ جائے گی جو کہ وہ نہیں چاہتیں۔تاہم وہ اپنے شوہر رومان رئیس کا 100فیصد سپورٹ کرتی ہیں اور دعاگو بھی ہیں کہ وہ آج کے میچ سمیت اگلے تمام میچز میں کامیاب ہونگے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved