پاکستانی فاسٹ بائولڑ محمد عرفان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر ۔۔ سزا ختم ہو گئی
  13  ستمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عرفان کے لئے بڑی خوشخبری آگئی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے دوسرے ایڈیشن میں سپاٹ فکسنگ کے الزام میں ان کی معطلی کل ختم ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے قانونی مشیر نے بتا یا ہے کہ کل محمد عرفان کی معطلی ختم ہو جائے گی۔سپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عرفان کو 10لاکھ روپے جرمانہ اور باہمی رضا مندی

کوڈ کے تحت ایک سال کی سزاہوئی تھی جس میں 6ماہ کی معطلی بھی شامل تھی۔محمد عرفان کو 14مارچ کو معطل کیا گیا تھا اور کل ان کی معطلی کی سزا ختم ہو جائے گی ،اینٹی کرپشن یونٹ کی کلیئرنس کے بعد محمد عرفان کھیلنے کے اہل ہو جائیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved