سپورٹس
پہلی قومی ائیر گن شوٹنگ چمپئن شپ کے پہلے پاکستان آرمی نے میدان مار لیا
17 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
اسلام آباد ٟسپورٹس رپورٹر ٜٞ فیڈرل رائفل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پہلی قومی ائیر گن شوٹنگ چمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان آرمی کے جوانوں نے میدان مار لیا ہے چیمپئن شپ کا افتتاح فیڈرل رائفل ایسوسی ایشن کے صدر ملک وحید خان نے کیا، اس موقع پر فیڈرل رائفل ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو نائب صدر کرنلٟرٞ آغا عباس رض
’’شکریہ آسٹریلیا‘‘ پاکستان کی دوسری پوزیشن فی الحال ’ڈینجر زون‘ سے باہر
17 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
دبئی(روزنامہ اوصاف) پروٹیز کے ہاتھوںکینگروز کی درگت کا براہ راست فائدہ پاکستان نے اٹھالیا، ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن فی الحال ’ڈینجرزون‘ سے باہر آگئی، نیوزی لینڈ کیخلاف وائٹ واش سے نمبرون سائیڈ بھارت سے فاصلہ کم ہوجائے گا، ناکامی کی صورت میں بھی تنزلی کا خطرہ نہیں رہے گا، کھلاڑیوں کے پاس بھی اپنی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہیگلے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل بارش کے باعث منسوخ
17 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
کرائسٹ چرچ(روزنامہ اوصاف) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز کا کھیل مسلسل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 3 بجے میچ شروع ہونا تھا تاہم میچ شروع ہونے سے پہلے ہی بارش ہوگئی جو کئی گھنٹوں تک جاری رہی
دنیا کا بہترین ریسلر اپنے بارے میں کیا کہتا ہے ؟ضرور جانئے
17 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )44 سالہ دی راک کو رواں برس ہولی وڈ کا سب سے زیادہ کمانے والا اداکار بھی قرار دیا گیا تھا اور ان کا کہنا ہے ' میں نے بہت کچھ ایسا کیا جو نہیں کرنا چاہئے تھا، میں کئی بار گرفتار ہوا، مگر اس کے ساتھ ساتھ میں اپنے اساتذہ اور بزرگوں کا احترام کرتا تھا، مجھے خود معلوم نہیں کہ میں کون ہوں
جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے ماتھے پر کئی بد نما ریکارڈز کے دھبے لگا دیئے
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
ہوبارٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقی ٹیم نے عالی شان ریکارڈ کی حامل آسٹریلین ٹیم کے ماتھے پر کئی بدنما ریکارڈز کے دھبے لگا دیئے۔ صرف 31رنز پر6 آسٹریلوی کھلاڑی آؤٹ ہو ئے جو ہوم گراونڈ پر پہلی اننگز میں دوسرا بدترین آغاز تھا۔1978 میں انگلینڈ کے خلاف آسٹریلیا 26 رنز پر6 وکٹیں گنوا بیٹھا تھا۔پوری ٹیم 85رنز ہ
مصباح الحق نے عمران خان کوٹیسٹ کپتانی میں پیچھے چھوڑ دیا
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )بیٹنگ ہو یا پھر کپتانی مصباح الحق نے ہر دو شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو منوایا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ بطور کپتان مصباح الحق کا پچاسواں ٹیسٹ ہو گا۔ بطور کپتان وہ اپنے میچز کی ففٹی مکمل کر لیں گے جبکہ وہ انچاس میچوں میں سے چوبیس میں کامیابیاں سمیٹنے والے واحد کپتان ہیں۔ سٹ
محمد حفیظ کے غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کی جانچ پڑتال آج برسبین میں ہوگی
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز محمد حفیظ کے غیرقانونی بولنگ ایکشن کی جانچ پڑتال آج برسبین کے لیب میں ہوگی،ٹیسٹ رپورٹ کا حتمی فیصلہ 14روز میں ہوگا، کلیئرنس پانے کے بعد پہلے سے بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے نمبر ون آل رانڈر کا اعزاز پانے کیلئے پرعزم ہوں۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ گذ
بھارت نے نیوٹرل وینیو کا فیصلہ پاکستان پر چھوڑ دیا
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت نے باہمی لیگ ہاکی میچز کیلئے نیوٹرل وینیو کا فیصلہ پاکستان پر چھوڑ دیا، روایتی حریفوں کے درمیان سیریز سمیت ایشیا میں کھیل کے فروغ کیلئے دونوں ملکوں کے فیڈریشن حکام رواں برس جالندھر میں شیڈول جونیئر ورلڈکپ کے دوران ایک بار پھر سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ یاد رہے کہ انٹرنیشنل ہاکی فی
انگلش اسپنرز کی شاندار کارکردگی نے میزبان ٹیم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
ممبئی(روزنامہ اوصاف) ثقلین مشتاق بھارتی تھنک ٹینک کی الجھن بن گئے، دوسرا ماسٹر کی رہنمائی میں انگلش اسپنرز کی شاندار کارکردگی نے میزبان ٹیم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، مینجمنٹ اگلا ٹیسٹ ٹرننگ پچ پر کرانے سے خوف کھانے لگی۔تفصیلات کے مطابق 4 سال قبل بھارتی ٹیم اپنے ہی بچھائے اسپن جال میں الجھ کر انگلینڈ کے
بنگلہ دیش لیگ میں مشرفی مرتضی سہیل تنویر کیلئے ٹیم اونر سے الجھ پڑے
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کے کپتان مشرفی بن مرتضی نے سہیل تنویر کیلئے ٹیم اونر سے ٹکر لے لی، پاکستانی کرکٹر کو ڈراپ کرنے کے اصرار پر وہ ہوٹل چھوڑ کر چلے گئے، معذرت کے بعد ہی واپس آئے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنا مائٹس کی ٹیم مسلسل 3میچز ہار
کرائسٹ چرچ ٗ نیوزی لینڈ 32 برس سے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز ہرانے میں ناکام
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
کرائسٹ چرچ(روزنامہ اوصاف) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اب تک کھیلی گئی ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کا پلڑا بھاری ٗ 21 سیریز میں پاکستان 13 مرتبہ فتح یاب ٗ نیوزی لینڈ صرف دو ٹیسٹ سیریز ہی جیت پایا ٗ 6 مرتبہ سیریز ڈرا ہوئی ٗ کیویز گزشتہ 32 برس سے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز ہرانے میں ناکام ۔ تفصیلات کے مطابق پ
یاسر شاہ کے جادو سے بچنے کیلئے ٹاپ گرین وکٹ تیار
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سے خوفزدہ کیویز کو ہری ہری سوجھنے لگی، ہیگلے اوول پر سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں یاسر شاہ کے جادو سے بچنے کیلئے گرین ٹاپ وکٹ تیار کرلی، ٹم ساتھی بھی پھر سے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کیلئے تیار ہیں، ٹاپ آرڈر پر ٹام لیتھم کا ساتھ جیت راویل دیں گے۔کوچ مائیک ہیسن نے کہاکہ اپ
چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ 2016کے کوالیفائنگ رائونڈکا پہلا مرحلہ مکمل
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
۔اسلام آبادٟسپورٹس رپورٹرٞ پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ 2016کے کوالیفائنگ رائونڈکے پہلے مرحلے کے میچز میںاحسن ایاز ،سید علی بخاری،احمد السراجٟاردنٞ ،عماد فرید ،فرحان محبوب،ظاہر شاہ،عقیل رحمانٟآسٹریاٞ اور اسرار احمد نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی
پاکستان سپورٹس بورڈ نے پی ایس بی ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس 24نومبر کو طلب
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
۔اسلام آباد ٟسپورٹس رپورٹرٞپاکستان سپورٹس بورڈ نے پی ایس بی ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس 24نومبر کو طلب کر لیا جس میں قائد اعظم بین الصوبائی گیمز پر اٹھنے والے 13کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات ، پی ایس بی کے مجموعی بجٹ اور سپورٹس فیڈریشنز کو آئندہ مالی سال کیلئے مختص کئے جانیوالے فنڈز کی اصولی منظوری لی جائ
صہیب مقصود نے تیز ترین ڈبل سنچری بنا ڈالی وہ بھی صر ف اتنی گیندو ں پر کہ یقین کر نا مشکل
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
لاہور (روز نامہ اوصاف )قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز صہیب مقصود نے تیز ترین فرسٹ کلاس ڈبل سنچری کا ملکی ریکارڈ برابر کردیا ۔ 26سالہ صہیب مقصود نے قائد اعظم ٹرافی میں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے سوئی سدرن گیس کمپنی کیخلاف 201گیندوں پر تیز ترین ڈبل سنچری سکور کرکے شرجیل خان کا 2014ء میں بنایا گیا م
اس کھلا ڑی کو فوراً ٹیم سے نکا دیا جا ئے بنگلہ دیشی کپتان انتظامیہ سے لڑ پڑے
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
ڈھاکہ (روز نامہ اوصاف) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو میلا وکٹورینز کی ٹیم کے مسلسل تین میچ ہارنے کے بعد ٹیم اونر کی جانب سے پاکستانی بائولر سہیل تنویر کو ڈرا پ کرنے کی بات کی گئی تو ٹیم کے کپتان نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ۔تین میچ ہارنے کے بعد ٹیم اونر مصطفی کمال نے سہیل تنویر کو ڈراپ کرنے پر اصرار کیا جس پر کپ
ثقلین مشتا ق نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
ممبئی(روز نامہ اوصاف)ثقلین مشتاق بھارتی تھنک ٹینک کی الجھن بن گئے، ’’دوسرا‘‘ ماسٹر کی رہنمائی میں انگلش اسپنرز کی شاندار کارکردگی نے میزبان ٹیم کیلیے خطرے کی گھنٹی بجا دی جب کہ مینجمنٹ اگلا ٹیسٹ ٹرننگ پچ پر کرانے سے خوف کھانے لگی۔4 سال قبل بھارتی ٹیم اپنے ہی بچھائے اسپن جال میں الجھ کر انگلینڈ کے ہاتھو
پا کستان اور نیوزی لینڈ کو پہلا ٹیسٹ میچ کب کھیلا جا ئے گا ؟ جا نئے
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
کرائسٹ چرچ(روز نامہ اوصاف) زلزلے کے خطرے اور سونامی کی وارننگ کے باوجود پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعرات سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا۔دونوں ٹیمیں کرائسٹ چرچ پہنچ چکی ہیں اور پریکٹس کرنے میں مصروف ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت مصباح الحق کرینگ
ایسی کیا وجہ بنی کہ شعیب ملک اچا نک بھارت روانہ ہو گئے
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے ڈھاکا میں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شعیب ملک ڈھاکا میں بنگلہ دیش پر یمیئر لیگ کو چھوڑ کر اپنے سسرال حیدرآباد دکن پہنچ گئے، واضح رہے کہ ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا کی شادی کی تقریبات میں شرکت کرینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرت
صبح صبح خوشخبری ،ثانیہ مرزا کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں
16 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے زندگی کی 30 بہاریں دیکھ لی ہیں جس پر ان کے دوست احباب اور مداحوں کی جانب سے نیک تمنائوں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر اپ لوڈ کی جس میں وہ غباروں کیساتھ کھیلتی نظر ا
بنگلہ دیش کے انگلش اخبار نے ٹویٹر پر کیون پیٹرسن سے اپنی سنگین غلطی کی معافی مانگ لی
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
ہوبارٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کے ایک انگلش اخبار نے فکسنگ میں ملوث جنوبی افریقی کرکٹر الویرو پیٹرسن کی خبر کے ساتھ سابق بیٹسمین کیون پیٹرسن کی تصویر شائع کر دی۔نام کی مماثلت کی وجہ سے مذکورہ اخبار کو غلط تصویر چھاپنے پر نہ صرف شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا بلکہ اس کا خود کیون پیٹرسن نے بھی سخت نوٹس لیا، وہ
پہلے ٹیسٹ پر چھائے خوف کے سائے چھٹنے لگے
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹیسٹ پر چھائے خوف کے سائے چھٹنے لگے، خوفناک زلزلے کے باوجود کرائسٹ چرچ ٹیسٹ شیڈول کے تحت کل (جمعرات کو ) سے ہی شروع ہوگا، دونوں ٹیموں نے میزبان شہر میں ڈیرے ڈال دیے،کھلاڑیوں نے ٹریننگ شروع کردی ، آفٹر شاکس کی پیشگوئی بھی موجود ہے۔ نیوزی لین
محمد حفیظ ’’کیریئر بچاؤ‘‘ مشن پر آسٹریلیا روانہ ہوگئے
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز محمد حفیظ ’’کیریئر بچا ؤ‘‘مشن پر آسٹریلیا روانہ ہو گئے،غیرقانونی بولنگ ایکشن کی جانچ پڑتال کل برسبین کے لیب میں ہوگی،ٹیسٹ رپورٹ کا حتمی فیصلہ 14روز میں ہوگا، کلیئرنس پانے کے بعد پہلے سے بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے نمبر ون آل رانڈر کا اعزاز پانے
ثانیہ مرزاتیس برس کی ہوگئیں
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
لاہور (روزنامہ اوصاف) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے زندگی کی 30 بہاریں دیکھ لی ہیں جس پر ان کے دوست احباب اور مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا ”انسٹاگرام“ پر ایک تصویر اپ لوڈ کی جس میں وہ غباروں کیساتھ کھ
جارج بیلی ہمپشائر کے اوورسیز کھلاڑی کے طور پر کھیلیں گے
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
لندن(روزنامہ اوصاف)آسٹریلوی بیٹسمین جارج بیلی آئندہ دو سال کیلئے انگلش چیمپئن شپ میں ہمپشائر کے اوورسیز کھلاڑی کے طور پر کھیلیں گے،اس بات کا اعلان کاؤنٹی سائیڈ نے منگل کے روز کیا۔34سالہ دائیں ہاتھ کے جارحانہ مزاج بیٹسمین اور سابق آسٹریلوی ٹی ٹونٹی کپتان2013ء میں روز بول کے بعد سے اپنے دوسرے سیزن کا آ
چ چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپین شپ کے حوالے سے پریس بریفنگ کا انعقاد
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
۔اسلام آباد ٟسپورٹس رپورٹر ٞ چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپین شپ کے کامیاب انعقاد کیلئے پاکستان سکواش فیڈریشن نے اپنے تمام انتظامات مکمل کر لئے ، 25ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم کے حامل ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ کے لیو آو ٹورنامنٹ کے ٹاپ سیڈ ہونگے جبکہ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپ
فرانسیسی کے چارسومیٹرانڈورکے سابق چیئمپئن مبینہ چوری کے الزام میں دوبارہ گرفتار
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
پیرس(روزنامہ اوصاف)فرانس کے چارسومیٹرانڈورکے سابق چیئمپئن کومینی کولی بیلے کو جنہیں پہلے ہی متعددڈکیتیوں کے الزام میں سزادی گئی ہے کوایک سپرمارکیٹ میں مبینہ چوری کے بعددوبارہ گرفتارکرلیاگیاہے ،یہ بات پولیس ذرائع نے گزشتہ روزبتائی ہے ۔پولیس ذرائع نے بتایاکہ اٹھائیس سالہ ٹورمینی کو60لیب ٹاپ کمپیوٹروں
برازیل کے ساحل پرآبی میراتھن کے دوران جیلی فش کا کے جنڈ کا حملہ ،ساٹھ سے زائد پیراکوں کوبچالیاگیا
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
ساؤپالو(مانیٹرنگ ڈیسک )سنتوس شہری دفاع نے گزشتہ روزاس امرکی تصدیق کی ہے کہ برازیل کے ساحل پرآبی میراتھن کے دوران جیلی فش کے جنڈکی طرف سے حملہ کرنے کے بعدساٹھ سے زائد پیراکوں کوبچالیاگیاہے ۔بارش کے موسم کی وجہ سے کینال ڈی برٹیگوجوبحیرہ اٹلانٹک میں دونوں سروں میں جاکرملتی ہے میں جیلی فش کی معمول سے زیاد
عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح الحق ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر ہوگئے
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
دبئی(روزنامہ اوصااف) عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح الحق ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر ہوگئے،یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، اظہر علی تنزلی کے ساتھ 13ویں نمبر پر پہنچے، بولرز میں یاسر شاہ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی عالمی ٹی
محمد حفیظ ’’کیریئر بچاؤ‘‘ مشن پر آسٹریلیا روانہ
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
لاہور(روزنامہ اوصاف) محمد حفیظ ’’کیریئر بچاؤ‘‘ مشن پر آسٹریلیا روانہ ہو گئے، ان کے غیرقانونی بولنگ ایکشن کی جانچ جمعرات کوبرسبین کے لیب میں ہوگی، ان کا کہنا ہے کہ کلیئرنس پانے کے بعد پہلے سے بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے نمبر ون آل راؤنڈر کا اعزاز پانے کیلیے پُرعزم ہوں۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ گذ
دنیا کے مشہور باکسر ٹائسن فری نے اسلام قبول کر لیا
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) عروف برطانوی باکسرٹائسن فری نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام تبدیل کرکے ریاض ٹائسن محمدرکھ دیا ۔معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری ہیوی ویٹ مقابلوں میں ناقابل شکست رہے ہیں اور اب تک 25 مقابلوں میں مخالفین کو دھول چٹاچکے ہیں جس میں سے 18 بار حریف کو ناک آئوٹ کیا ہے۔ ٹائسن گزشتہ سال
سابق کرکٹر وسیم اکرم کی والدہ کے گھر چوری
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  سپورٹس
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سابق کرکٹر وسیم اکرم کی والدہ کے گھر چوری ہوگئی۔ سابق کرکٹر وسیم اکرم کی والدہ کے گھر چوری ہوگئی۔ ملازمہ نشہ آور چیز ملا کر زیور اور نقدی لے اڑی۔تاہم ابھی تک زیور اور نقدی کی مالیت سے متعلق معلومات منظرعام پر نہیں آسکی ہیں۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved