سپورٹس
باڈی بلڈر بھارتی خاتون نے مس ورلڈ کا ٹائٹل جیت لیا
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
وینس(ویب ڈیسک) باڈی بلڈنگ میں مردوں کو مات دینے کیلئے لڑکیاں بھی میدان میں آ گئی ہیں۔ گزشتہ دنوں اٹلی کے شہر وینس میں منعقدہ ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں بھارت کی 21 سالہ بھومیکا شرما نے مس ورلڈ کا ٹائٹل جیت لیا۔تین سال قبل تن سازی کی پریکٹس شروع کرنیوالی بھومیکا مس انڈیا مقابلے میں دوسرے نمبر پر رہی تھی
'میرا کل کا بیان سیاسی خیالات پر مبنی تھا
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ان کا گذشتہ روز دیا جانے والا بیان ان کے اپنے سیاسی خیالات پر مشتمل تھا۔لاہور میں پارٹی کارکنان اور عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ن لیگ کے ایک کارکن ہیں اور ان کا بیان سیاسی کارکن کی حیثیت سے تھا
ڈیوڈ وارنرکوگھاس کاٹنے کےعوض 60 ڈالرکی پیشکش
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کےبے روزگاراوپنر ڈیوڈ وارنر کو سوشل میڈیا پر دلچسپ کاموں کی پیشکش موصول ہونے لگیں۔تفصیلات کےمطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وانر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرشائقین کی جانب سےان کی سپورٹ کرنے کا شکریہ ادا کیا۔ڈیوڈ وانرکا کہناتھاکہ اگرچہ میں بیروزگار ہوچکا مگر مجھے بدست
سری لنکن اسپنر نے پہلے ہی میچ میں ہیٹ ٹرک کرلی
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
گالے(ویب ڈیسک )سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے دوسرے ون ڈے میچ سری لنکن اسپنر ونیدو ہسارنگا نے ڈیبیو میچ میں ہیٹ ٹرک کرکے دنیائے کرکٹ کے تیسرے بالر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان جاری دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے مقررہ اوورز سے قبل ہی لیگ اسپنر کی شان
ہاکی ٹیم کے سابق کپتان رشتہ ازدواج میں منسلک
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
لندن(ویب ڈیسک) سیف گیمز دوہزارپندرہ میں پاکستان کا سر فخر سے گزرنے والے گولڈ میڈلسٹ ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ہاکی لیگ کھیلنے کے لیے موجود اولمپیئن محمد عرفان نے برمنگھم میں نکاح کیا ہے، دلہن کا نام عائشہ شفیق ہے جو چارٹرڈ اکاؤنٹ کی تع
اگرجارہی ہوتوجاتے جاتے مجھے دوسری شادی کی اجازت دے کرجائو،حفیظ کے سوال پران کی اہلیہ کاایساجواب کہ ان کے ارمانوں پرپانی پھیردیا
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف ٹی وی شوگیم شوایسے چلے گامیں چیمپنزٹرافی کافائنل میچ جیتنے کے بعدپوری قومی ٹیم کومدعوکیاگیااوران سے سوالات کیے گئے ۔شوکے میزبان ڈاکٹرعامرلیاقت نے گاڑی کی چابی قومی ٹیم کے سابق کپتان اورآل رائونڈرمحمدحفیظ کودی توانہوں نے کہاکہ یہ چابی آپ میرے بیٹےروشان کودے دیں ۔محم
”یہ کام ہو نے پر ماما چیخیں مار نا شروع کر دیتی ہے“
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
کراچی (روز نامہ اوصاف )قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بیٹے نے بتا یا ہے کہ جب پاپا آوٹ ہوتے ہیں تو ماما زور زور سے چیخیں مارتیں ہیں جس سے سب ڈر جاتے ہیں ،معصوم بچے کے منہ سے چھپا ہوا سچ سن کو لوگ اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے جبکہ بھانڈا پھوٹنے پر محمد حفیظ کی اہلیہ نازیہ حفیظ بھی شرم سے پ
آج 02:30 پر بڑا فیصلہ ہو نے جا رہا ہے ، پا کستانی قوم انتظام میں بیٹھ گئی
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
لندن(روز نامہ اوصاف )چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک مرتبہ پھرآمنے سامنے ہوں گی، یہ مقابلہ دونوں کے درمیان آج خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں ہوگا ۔ انگلینڈ میں جاری خواتین کے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنے ابتدائی دونوں میچ ہارچکی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے جبکہ ب
اے کیٹگری سے مصباح الحق اور یونس خان آؤٹ
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
لاہور (روز نامہ اوصاف) ماہوار تنخواہ پر مشتمل قومی کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ تیس جون کو ختم ہو چکا ہے اور نئے کا اعلان کرکٹرز کے اعزاز میں ہونے والی تقریبات میں مصروفیت کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں ڈمیسٹک کے ہیروز کو جگہ ملے گی۔ اے کیٹگری سے مصباح الحق اور یونس خان آؤٹ ہو گئے ہیں جبک
پا کستان نے بھارتیو ں کی عقل ٹھکا نے لگا دی ، بڑے میچ میں شکست دیدی
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
کرغستان(روز نامہ اوصاف) ایشین 6 ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت شاندار جیت ہوئی۔ محمد بلال نے پنکج ایڈوانی کو 2۔6 سے شکست دے دی۔ اس اہم میچ میں کامیابی کے بعد محمد بلال ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل کل قومی کیوئسٹ محمد سجاد اور محمد بلال کے درمیان ہو گا
انٹرنیشنل فٹبال اسٹارز کا میلہ 8 جولائی کو کراچی میں سجے گا
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)پاکستان میں انٹرنیشنل فٹبال اسٹارز کا میلہ سجنے کو تیار ہے، سابق برازیلین فٹبالر رونالڈینیو اینڈ کمپنی 8 جولائی کو کراچی کے ہاکی کلب آف پاکستان میں ایکشن میں ہوگی۔ملک میں انٹرنیشنل فٹبال سیریز کے سلسلے میں دو میچوں کی سیریز اگلے ہفتے کراچی اور لاہور میں ہوگی۔ سابق برازیلین ا
ویمنزورلڈکپ:پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک مرتبہ پھرآمنے سامنے ہوں گی، یہ مقابلہ دونوں کے درمیان آج خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں ہوگا جو ان دنوں انگلینڈ میں جاری ہے ۔پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم اپنے ابتدائی دونوں میچ ہارچکی ہےاور پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہ
ایشین سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ،محمد بلال سیمی فائنل میں پہنچ گئے
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)پاکستان کے محمد بلال بھارت کے پنکج ایڈوانی کو ہرا کر ایشین سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے بیسٹ آف الیون کے فریمز میں چھ دو کے اسکور سے ہرادیا۔اب اُن کا مقابلہ پاکستان کے محمد سجاد سے ہوگا جنہوں نے ہم وطن بابر مسیح کو زیر کرکے آخری چار کھلاڑیو
ویمنز ورلڈکپ،پاک بھارت مقابلہ کل ڈربی میں ہوگا
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)انگلینڈ میں جاری ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں کل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم اپنے ابتدائی دونوں میچ ہارچکی ہےاور پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے،جبکہ بھارتی مہیلائیں دونوں میچ جیت کر دوسرے نمبر پر ہیں۔گرین شرٹس کی کپتان ثنا میر کہتی ہیں کہ پر
رونالڈینو ،روبرٹو کارلوس پاکستان میں فٹبال کھیلیں گے
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)برازیلین اسٹاررونالڈینو اور روبرٹو کارلوس پاکستان میں کھیل دکھائیں گے۔رونالڈینو، روبارٹو کارلوس سمیت کئی ستارے فٹ بال کے میدان میں نہیں بلکہ ہاکی اسٹیڈیم میں جگمگائیں گے۔اسٹار کھلاڑیوں کی آمد سے ہاکی کلب کی قسمت بھی بدلنے والی ہے، کراچی ہاکی کلب میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی ک
آسٹریلیا کے 200سے زائد کرکٹرز بے روزگار ہوگئے
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)کرکٹ آسٹریلیا اور ملک کے کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان نئے معاہدے کو تسلیم کیے جانے کی ڈیڈلائن گزر جانے کے بعد 200 سے زائد سینئر کرکٹرز عملی طور پر بے روزگار ہوگئے۔کرکٹ آسٹریلیا اور کھلاڑیوں کے درمیان حالیہ معاہدہ 30 جون کو ختم ہوگیاجبکہ کوئی نیا معاہدہ ابھی تک طے نہیں پایا جاسکا۔کھ
پاکستان ایتھلیٹکس ٹیم کو بھارت کے ویزے مل گئے
2 جولائی 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)پاکستان ایتھلیٹکس ٹیم کو بھارت کے ویزے مل گئے، 6 رکنی قومی ٹیم پیر کو ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارت روانہ ہوگی، ایک کھلاڑی اور آفیشل کو ویزہ جاری نہیں ہوا۔ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوگی جس کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو بھارت کے و
فخر زمان کو بھارت کیخلاف ڈیبیو کیو ں اور کس کے کہنے پر کروایا؟
1 جولائی 2017  -  سپورٹس
لاہور(روز نامہ اوصاف) ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے کہاکہ چیمپئنز ٹرافی کی فتح زندگی کے یادگار لمحات میں سے ایک ہے۔ پرتپاک استقبال اور عزت افزائی پر شائقین کا شکرگزار ہوں لیکن کبھی نہیں سوچا کہ ایک ٹائٹل جیت کر عظیم کپتان بن گیا۔ میں ابھی سیکھنے کے مراحل سے گزر رہا ہوں اور کوشش کروں گا کہ غلطیاں نہ دہراو
کر کٹ کی دنیا سے افسو سنا ک خبر
1 جولائی 2017  -  سپورٹس
لاہور(روز نامہ اوصاف) بھارت میں اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک 21 سالہ کرکٹر کو اس کے ساتھی کھلاڑیوں نے حسد کی آگ میں جلتے ہوئے قتل کر دیا کیونکہ وہ فاسٹ باؤلنگ میں بہت اچھی پرفارمنس دے رہا تھا۔ مقتول شبہام گوتھامین کا تعلق بھارتی ریاست تمل ناڈو کے شہر کرناٹک سے تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شبہام گوتھ
لیونل میسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، تصا ویر منظر عام پر آگئی
1 جولائی 2017  -  سپورٹس
بیونس آئرس (روز نامہ اوصاف) ارجنٹائن کے مایہ ناز فٹبالر لیونل میسی اپنی بچپن کی دوست انٹونیلا کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، معروف فٹبالر کی شادی میں 600 سے زائد افراد نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔فٹبال کی دنیا کے سپر سٹار میسی بھی شادی شدہ کلب کا حصہ بن گئے، وہ اپنی بچپن کی دوست انٹونیلا
سرفراز کو 19جولائی کو ٹیسٹ قیادت ملنے کا امکان
30 جون‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی20 کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپنے کا بھی حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور 19جولائی کو پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں انہیں یہ منصب سونپ دیا جائے گا۔ رواں سال دورہ ویسٹ انڈیز کے اختتام کے ساتھ سابق کپتان مصباح الحق اور یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ سے
سری لنکا کو اپنے ہوم گرائونڈ پر اپ سیٹ شکست
30 جون‬‮ 2017  -  سپورٹس
گال (مانیٹرنگ ڈیسک )زمبابوے نے سولومون میر کی عمدہ سنچری کی بدولت سری لنکا کو انہی کے ہوم گراؤنڈ پر اپ سیٹ شکست دے کر نئی تاریخ رقم کرنے کے ساتھ ساتھ سیریز میں 1-0 کی برتری بھی حاصل کر لی۔گال میں 17 سال بعد کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جسے بلے بازوں نے درست ث
نہ 20نہ50 بلکہ اب ونڈے کتنے اوورز کا ہو گا ؟ بڑی خبر آگئی
30 جون‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (روز نامہ اوصاف) قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقاریونس نے ویمن ورلڈکپ میں30اوورزکے کھیل کی تجویزدے دی ۔ اپنے ایک بیان میں لیجنڈری کرکٹر کا کہنا تھا کہ 50اوورز کاکھیل کچھ ٹیموں کے لیے زیادہ ہے اس لیے آئی سی سی کو30اوورزکے ورلڈکپ کے بارے سوچناچاہیے۔انہوں نے اپنی تجویز کے بارے میں ٹینس کا بھی حوالہ دیا جس می
سری لنکن ٹیم پا کستان آنے کیلئے تیا ر لیکن کب ؟ سب پتہ چل گیا
30 جون‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی (روز نامہ اوصاف)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے جب کہ ٹیم رواں سال نومبر یا دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے سرکاری نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکن بورڈ کے عہدیداروں نے امن و امان کی صورتحال میں بہتری کی وجہ سے
شاداب نے یوراج سنگھ کو آئو ٹ کیا کیا اس کی تو لا ٹری لگ گئی ، تحفے میں گا ڑی دیدی
30 جون‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روز نامہ اوصاف) چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف فائنل میں شاندار فتح کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی قسمت کے ستارے عروج پر ہیں اور انہیں ہر طرف سے پزیرائی کے ساتھ ساتھ تحفے تحائف ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے، نوجوان لیگ سپنر شاداب خان کی قسمت بھی ان پر مہربان ہے اور وہ بھی ایک لگژری گاڑی کے مالک بن گئے ہیں۔ت
خا لد لطیف نے تو میچ نہیں کھیلا تو پھر فکسنگ کیسے کی گئی ہے ؟ بڑی آواز بلند ہو گئی
30 جون‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (روز نامہ اوصاف) معطل کرکٹر خالد لطیف کے وکیل بدر عالم نے کہا کہ خالد لطیف نے میچ کھیلا ہی نہیں پھر سپاٹ فکسنگ کیسی،پی سی بی خود اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہے ‘کھلاڑیوں سے متعلق معلوم تھا تو نگرانی کیوں نہیں کی گئی ‘چیئرمین کوٹریبونل بنانے کا اختیار نہیں ‘بورڈ کے پاس میرے موکل کے بیان کے علاوہ کوئی ثبوت
کرکٹ میچ کی خاطر سکول سے نکالا جانے والا مشہور کھلاڑی
29 جون‬‮ 2017  -  سپورٹس
آکلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کا جنون بھی عجیب چیز ہے۔ کئی لوگوں کو کرکٹ سے اس حد تک لگاؤ ہے کہ اپنے روزمرہ امور کے ساتھ ساتھ وہ میچ کا ایک بھی لمحہ بس نہیں کرنا چاہتے۔کسی منزل یا ہدف پر پہنچنے کے بعد ملازمت اور پھر شادی اور بچے اس کے بعد ریٹائرمنٹ لیکن کرکٹ میچز دیکھنا ان کی کمزوری ہی رہتی ہے۔لیکن کئی لوگ
جس کا ڈر تھا وہ ہوکر رہا۔۔سب کے پسندیدہ ترین فاسٹ بائولر پا پابندی لگ گئی
29 جون‬‮ 2017  -  سپورٹس
کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور سری لنکن فاسٹ باؤلرلاستھ ملنگا کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ایک سال کےلئے معطل کر دیا۔ فاسٹ باؤلر گزشتہ روز بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے روبرپیش ہوئے ۔جہاں انھوں نے سینٹرل خلاف ورزی کے خود پر لگے الزام کو مانا اور اپنے اس اقدام پر معافی مانگی۔ تاہم
حسن علی نے ٹیم کے فزیو کا حکم بالائے طاق رکھنے کا فیصلہ کر دیا
29 جون‬‮ 2017  -  سپورٹس
گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپیئنز ٹرافی میں گولڈن بال اور پلئیر آف دی ایونٹ کے ایوارڈز حاصل کرنے والے مایہ ناز فاسٹ بالر حسن علی نے اپنی ٹیم کے فزیو کا حکم ماننے سے صاف انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حسن علی فزیو کی حکم عدولی کرنے پر تل گئے لیکن پاکستانی شائقین کرکٹ کو زیادہ پریشان ہونےکی ضرورت نہیں
کرکٹ میچ کے دوران اچانک انتقال کی خبر پر میچ روک دیا گیا
29 جون‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ میچ کے دوران کسی بڑے سانحے کی خبریں عام طور پر کم ہی سننے کو ملتی ہیں لیکن جب بھی کبھی ایسا ہو جائے تو ایسے واقعات موقع پر موجود کھلاڑیوں،تماشائیوں اور کمینٹیٹرز اور انتظامیہ پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں اور ان واقعات کو بھلانا مشکل ہو جاتا ہے۔ کرکٹ کو پاکستان سمیت کئی ممالک میں
شاداب خان بھی ایک لگژری گاڑی کے مالک بن گئے ، گا ڑی کا نمبر دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے
29 جون‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روز نامہ اوصاف) چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف فائنل میں شاندار فتح کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی قسمت کے ستارے عروج پر ہیں اور انہیں ہر طرف سے پزیرائی کے ساتھ ساتھ تحفے تحائف ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے، نوجوان لیگ سپنر شاداب خان کی قسمت بھی ان پر مہربان ہے اور وہ بھی ایک لگژری گاڑی کے مالک بن گئے ہیں۔ت
افسوسناک خبر معروف کرکٹر عبدالرزا ق کار حادثے کا شکار ہوگئے
29 جون‬‮ 2017  -  سپورٹس
ڈھاکا(نیوز ڈیسک) معروف بنگلا دیشی کرکٹر عبدالرزاق کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق کرکٹر عبدالرزاق اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عیدالفطر کی چھٹیاں منانے کے بعد کھلنا سے دارالحکومت ڈھاکا واپس آ رہے تھے کہ ضلع گوپال گنج کے علاقے کاشیانی میں ڈھاکا کھلنا ہائی وے پر ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گ


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved