سپورٹس
پی سی بی کا گیم ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ ختم،ڈاءریکٹر بھی فارغ،
7 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر ایچ آر اور ایڈمن کی سبکدوشی کے بعد ایک اور ڈائریکٹر کو فارغ کردیا جس کے بعد گیم ڈیولپمنٹ کا شعبہ ہی ختم کردیا گیا۔نجم سیٹھی کے چیئرمین بننے کے بعد کرکٹ بورڈ میں دوسری بڑی انتظامی تبدیلی سامنے آئی ہے، بریگیڈیئر (ر) ساجد حمید کی سبکدوشی کے ایک ہفتے بعد ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ
عامر خان کا نیا معا شقہ منظر عام پر آگیا
7 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لندن (نیوز ڈیسک )برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم پر ساتھی باکسر انتھونی جوشوا کے ساتھ ناجائز تعلقات کا الزام لگا کر طلاق دینے کا اعلان کیا ، عامر خان تو فریال مخدوم پر لگائے گئے الزاما ت ثابت کرنے میں فی الحال ناکام رہے ہیں تاہم ان کے کئی خواتین کے ساتھ مبینہ معاشقے منظر عام پر آچکے ہیں ج
تجربہ کار ترین قومی کرکٹر ٹیم سے باہر ہو گئے
6 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کےلئے قومی ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ کا عمل جاری ہے۔ اور کہا جا رہا ہے کہ سیریز سے تجربہ کار کھلاڑی احمد شہزاد کو باہر کردیا گیا ہے۔ اگرچہ احمد شہزاد پی ایس ایل اور ورلڈ الیون کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی دکھا چکے ہیں لیکن وہ چیمپئینز ٹرافی اور سری لنکا کے خلاف
کیوی کرکٹر راس ٹیلر نے بھارتیوں کا دماغ ٹھکانے لگادیا
6 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کیوی کرکٹر راس ٹیلر نے بھارتیوں کا دماغ ٹھکانے لگادیا۔ ایسی کلاس لی کہ انتہا پسند منہ تکتے رہ گئے ۔ وریندر سہواگ بھی لاجواب ہوگئے ۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں گھر کے شیروں نے کیویز سے منہ کی کھائی تو نیوزی
احمد شہزاد کو ٹیم سے ڈراپ کر نے کا اصو لی فیصلہ کرلیا گیا
6 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی (نیوز ڈیسک )ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کی خراب فارم اور مسلسل ناکامی کے بعد انہیں قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں احمد شہزاد پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔سلیکشن کمیٹی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ساتھ مل کر جو ٹیم 14 رکنی ٹیم تشکیل دی ہے ا
کرکٹرز اور اہلخانہ کی جانب سے شادی کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا
6 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
ممبئی (نیوز ڈیسک )سابق فاسٹ بائولر کے ساتھی کرکٹرز اور اہلخانہ کی جانب سے شادی کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہےسابق بھارتی فاسٹ باؤلر ظہیر خان کی شادی رواں ماہ27 نومبر کو ہونے کا امکان ہے ۔ ان کی منگیتر ساگریکا گھاٹکے
چیئرمین نجم سیٹھی اپنے چہیتے شکیل شیخ کو پھر کرکٹ بورڈ میں واپس لے آئے
6 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی(ویب ڈیسک) چیئرمین نجم سیٹھی اپنے چہیتے شکیل شیخ کو دوبارہ پی سی بی میں لے آئے۔شکیل شیخ کا شمار پاکستان کرکٹ کی طاقتورترین شخصیات میں ہوتا ہے، ان میں یہ ’’صلاحیت‘‘ ہے کہ چیئرمین جو بھی ہو وہ اس کے ساتھ فٹ ہو جاتے ہیں، شہریارخان کے دور میں جب انھیں نجم سیٹھی کے اگلے چیئرمین بننے کا یقین ہو گیا تو ان
شارجہ ویمن ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈکو 5وکٹ سےشکست دیدی
6 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویمن چیمپئن شپ شارجہ میں جاری ہے جہاں آج کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں پاکستان ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو 5 وکٹ سے شکست دے دی ۔میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44ویں اوور میں صرف 155رنز
خراب کارکردگی، احمد شہزاد کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ
6 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کو خراب فارم اور مسلسل ناکامی کے بعد قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچوں میں احمد شہزاد پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے، سلیکشن کمیٹی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ساتھ مل کر جو ٹیم 14رکنی ٹیم
ٹی 20رینکنگ جاری ، خواب چکنا چور ہو گئے
6 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ نے دوسری ٹی ٹوینٹی میچ میں 40سکور سے شکست دیدی ہے جس کے بعد نیوزی لینڈ واپس ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئی ہے جبکہ پاکستان دوسرے نمبر پر چلا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں شاندار کامیابی کے بعد پاکستان دوسرےنمبر پر براجمان ہو گیا تھا تاہم پا
بریکنگ نیوز دنیا بھر کے معروف ترین کرکٹر ویرات کوہلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
نئی دہلی ( آن لائن) مایہ ناز بھارتی بلے باز ویرات کوہلی آج اپنی 29 ویں سالگرہ منا رہے ہیں تاہم حیران کن طور پر انہوں نے یادگار دن کے موقع پر اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق اہم اعلان کر دیا ہے۔کم عرصے میں بہت سے ریکارڈ اپنے نام کرنے والے ویرات کوہلی اپنی عمدہ کارکردگی اور صلاحیتوں کی بدولت پوری دنیا میں اپنا لوہ
رمیز راجہ نے فخر زمان کو بطور ٹیسٹ اوپنر تیار کرنے کی تجویز دیدی
5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(نیوز ڈیسک)سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے نوجوان اوپنر فخرزمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کرنے کی تجویز پیش کردی۔ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ فخرزمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کیا جا سکتا ہے، آسٹریلوی ڈیوڈ وارنر اور بھارتی شیکھر دھون جارحانہ بیٹنگ کرتے
کوہلی نے نیا ریکارڈ بنا دیا ،دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے
5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (نیوز ڈیسک ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ میں 65 رنز کی بہترین اننگز کھیلی لیکن وہ ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے تاہم ٹی ٹوئنٹی طرز کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے ۔ ویرات کوہلی نے سری لنکا کے سابق کپتان تلکارنتے دلشان کے ریک
انضمام الحق لاہور قلندرز کے ایڈوائزر بن گئے
5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق لاہور قلندرز کے ایڈوائزر بن گئے ۔اس بات کا اعلان چیئرمین لاہور قلندرز رانا فواد نے لاہور میں انضمام الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔اس موقع پر انضمام الحق کا کہنا تھا کہ لاہورقلندرزکےساتھ شامل ہونے پر فخر ہے،لاہور قلندرز
کوہلی کوبائولنگ کرواتا تو بہت اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملتا,شعیب اختر
5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے اپنی تعریف پر سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے بھی ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ146146اچھا ہی ہوا کہ مجھے ویرات کوہلی کو بائولنگ کرنے
بلے باز عمر اکمل نے قائد اعظم ٹرافی میں شاندار سنچری سکور کرڈالی
5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے واپسی کے خواہاں مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے قائد اعظم ٹرافی میں شاندار سنچری سکور کرڈالی۔ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ ،اسلام آباد میں کھیلے جارہے میچ میں یونائیٹڈ بینک کی ٹیم پہلی اننگز میں 178رنز پرآل آؤٹ ہوئی، حبیب بینک کی ٹیم جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 125 ہی
ٹی 20 انٹرنیشنل میں شعیب ملک کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
راجکوٹ (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر مارٹن گپٹل نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں شعیب ملک کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، اس طرح وہ زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں 45 رنز کی اننگز کھیل کر یہ
فوادعالم کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش،قومی اکیڈمی طلب
5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فواد عالم کو میڈیا کے دبائو پر قومی اکیڈمی بلاکر ان کے زخموں پر مرہم رکھا جارہا ہے، قومی اکیڈمی میں مکی آرتھر ان کی فارم،فٹنس اور بیٹنگ اسکلز دیکھیں گے،لیکن پاکستانی ٹیم میں ان کی فوری شمولیت کا کوئی امکان نہیں ہے۔پاکستانی میڈیا میں گزشتہ کئی ہفتوں سے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم کو نظر
انضمام الحق نے ایک بار پھر ٹی ٹین فرنچائز سے اپنے تعلق اور ٹیم خریدنے کو گمراہ کن قرار دیا
5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انضمام الحق نے ایک بار پھر ٹی ٹین فرنچائز سے اپنے تعلق اور ٹیم خریدنے کو گمراہ کن قرار دیا ہے اور یہاں تک کہہ دیا کہ اب میرا بھائی بھی ٹیم نہیں خرید رہا، میڈیا اس کہانی کو رائی کا پہاڑ بناکر پیش کررہا ہے،کچھ لوگ مجھے بدنام کررہے ہیں،قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ
کوہلی 29 برس کے ہو گئے
5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے سب سے بڑے اسپورٹس اور یوتھ آئی کون ویرات کوہلی آج 29 برس کے ہو گئے۔ان کے دوستوں ،پرستاروں اور سابق و موجودہ کرکٹرز نے ان کی سالگرہ منائی۔بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) نے ویرات کوہلی کی سالگرہ کی تصاویر اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر
ٹی 20 رینکنگجار : پاکستان واپس دوسرے نمبر پر آگیا
5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(نیوز ڈیسک)یوزی لینڈ نے دوسری ٹی ٹوینٹی میچ میں 40سکور سے شکست دیدی ہے جس کے بعد نیوزی لینڈ واپس ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئی ہے جبکہ پاکستان دوسرے نمبر پر چلا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں شاندار کامیابی کے بعد پاکستان دوسرے
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے
5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (نیوز ڈیسک)گیند باز ویسٹ انڈیز کے متوقع دورہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ ویسٹ انڈیز کے تاریخی دورہ پاکستان سے قبل ٹیم پاکستان کو دھچکا، عثمان خان شنواری کی انجری بگڑ گئی، ڈاکٹرز کی جانب سے فاسٹ باؤلر کو چھ ماہ کے لئے کرکٹ سے
جب پاکستانی شیر اور سب سے لمبے کرکٹر محمد عرفان ٹیم میں آئے تو پاکستان کیساتھ میچ سے قبل بھارتی کھلاڑیوں کو عرفان کا سامنے کروانے کیلئے تاری
4 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے سابق پاکستانی سپیڈ سٹار شعیب اختر اور دراز قد فاسٹ باؤلر محمد عرفان کے بارے میں دلچسپ قصے سنا دیئے ۔ایک بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کوہلی کا کہنا تھا کہ انہوں نے شعیب اختر کو کبھی نہیں کھیلا لیکن دمبولا میں کھیلے گئے ایک مقابلے میں
عامرکے لندن میں اجنبی حسینہ کےساتھ سیرسپاٹے
4 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لندن (ویب ڈیسک) برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان لندن میں ایک اجنبی حسینہ کے ساتھ سڑکوں پر مٹر گشت کرتے ہوئے پائے گئے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ 30 سالہ سابق لائٹ ویلٹر ویٹ باکسنگ چیمپئن عامر خان کو لندن میں شیشہ بار کے باہر ایک خاتون کے ساتھ گھومتے دیکھا گیا اور گمان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ خاتون فرا
نواز شریف پاکستان کے بڑے حساس ادارے کے فوجی سربراہ کی جگہ سویلین سربراہ کی تعیناتی چاہتے ہیں،حامد میر
4 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف شاہد خاقان عباسی سے وہی کام کروانا چاہ رہے ہیں جس کی وجہ سے 1999میں ان کی حکومت کا تختہ الٹا گیا، حامد میر کا نجی ٹی وی پروگرام میں سنسنی خیز انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کیپیٹل ٹی وی کے پروگرام میں جب میزبان نے معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر سے سوال پوچھا کہ آصف
‘‘ مخالفین کے چھکے چھڑانے والے پاکستان کے سب سے شاندار کرکٹرز عثمان شنواری سمیت 3بڑے کرکٹرز پر پابندی عائد ۔۔ اب یہ کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔۔
4 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابر اعظم، عماد وسیم، عثمان خان شنواری اور رومان رئیس کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ہونے والے حالیہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جب تک انہیں فٹنس مسائل کے حوالے سے میڈیکل کلیئرنس نہیں مل جاتی، وہ بین الاقوامی یا مقامی سطح س
چیمپئنز ٹرافی سے قبل کپتان سرفراز احمد نے پاکستانی شائقین کو زبردست خوشخبری سنادی
4 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد اپنی نظریں 2019 کے عالمی کپ پر جما لیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق سرفراز احمد نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ایک عالمی رینکنگ حاصل کرنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔پاکستانی کپتان نے کہا کہ آئی سی
بائے بائے کرکٹ ! معروف قومی فاسٹ بالر 6 ماہ کیلئے کرکٹ سے آؤٹ
4 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(نیوز ڈیسک)فاسٹ بولرعثمان شنواری انجری کےباعث4سے6ماہ کیلیےکرکٹ سےآوٹ ہو گئے ہیں ۔ عثمان شنواری اسٹریس فریکچرکے باعث کرکٹ سےآؤٹ ہوئے ہیں ۔ سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں انجری مسائل کا شکار ہونے والے تیز گیند باز عثمان شنواری کو ڈاکٹروں نے مکمل آرام کی
ایک شخص میچ کے دوران پچ پر گاڑی چلاتا رہا انٹرنیشنل کھلاڑی بھی ہکا بکا رہ گئے
4 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت کے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں ایک شخص میچ کے دوران پچ پر گاڑی چلاتا رہا جس سے وہاں موجود انٹرنیشنل کھلاڑی بھی ہکا بکا رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دلی کے نواحی علاقے پالم کے ایئرفورس گراؤنڈ میں کھیلے جارہے رانجی ٹرافی
بی پی ایل میں دلچسپ مقابلوں کا آغازکب سے ہورہا ہے ؟ جانئے خبر کے اندر
4 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری ہے کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے پانچویں سیزن کا آغازآج سے ہورہا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی لیگ کے سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے 12دسمبر تک جاری رہیں گے۔بنگلہ دیش کے میدانوں پر سجنے والے کرکٹ کے میلے کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اِس میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کے ساتھ پا
قائداعظم ٹرافی میں نیا ریکارڈ، فاسٹ باؤلر سعد الطاف کی ایک میچ میں 16وکٹیں
4 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
میرپور (نیو ز ڈیسک )قائد اعظم ٹرافی میں فاسٹ باؤلر سعد الطاف نے ایک میچ میں 16 وکٹیں لے کر سہیل خان کا فرسٹ کلاس میچ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔میرپور آزاد کشمیر میں کھیلے جارہے میچ میں سعد الطاف نے راولپنڈی کی نمائندگی کرتے ہوئے فاٹا کے
شعیب اختر باؤلنگ کرتے تو دوسرے اینڈ پر ہی رہنا پسند کرتا
4 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو خطرناک ترین باؤلر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ باؤلنگ کر رہے ہوتے تو میری یہی خواہش ہوتی کہ میں دوسرے اینڈ پر موجود رہوں۔’بریک فاسٹ ود چیمپیئنز‘ میں انٹرویو دیتے ہوئے ویرات کوہلی نے سابق کپتان مہندرا سنگھ د


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved