سپورٹس
پھٹیچر کہنے پر پشاور زلمی کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی دعوت مستردکردی
9 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی چیمپیئن پشاور زلمی نے عمران خان کی جانب سے غیرملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنے پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے دی گئی ظہرانے کی دعوت مسترد کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے چیمپیئن ٹیم کے اعزاز میں پشاور میں ایک ظہرانے کا اہتمام کیا تھا لیکن عمران
مصباح الحق نے لگاتار 6چھکے مار کر سب کو حیران کردیا
9 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
وکٹوریہ سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ہانگ کانگ کرکٹ لیگ میں لگا تار 6چھکے مار کر دنیا کو حیران کردیا۔تفصیل کے مطابق ہانگ کانگ کرکٹ لیگ میں ہانگ کانگ یونائٹیڈ کی جانب سے کھیلنے والے کھلاڑی مصباح الحق نے 6گیندوں پر چھ چھکے لگا دیے۔میچ میں مصباح الحق نے پہلی30گیندوں پر 40رنز بنائے
سابق انگلش کر کٹر کیون پیٹرسن ویمن ڈے پر برہم
9 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن خواتین کے عالمی دن پر برہم ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر سابق انگلش ٹیم کے کپتان کیون پیٹرسن کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اس دن کو منانے پر شدید تنقید کی ہے۔ اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کیون پیٹ
بھارتی و آسٹریلوی کپتانوں کی لڑائی میں کر کٹ بورڈز بھی کود پڑے
9 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
بنگلور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اور آسٹریلوی کپتانوں کی لڑائی میں بورڈزکود پڑے، کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو جیمز سدرلینڈ نے ویرات کوہلی کے کمنٹس کو شرمناک قرار دے دیا، دوسری جانب بی سی سی آئی نے اسٹیون اسمتھ کے خلاف آئی سی سی کو شکایت درج کرادی۔ آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کی جانب سے ریویو کیلیے ڈریس
سلیکشن کمیٹی نے قومی کرکٹرز کے غیر ملکی لیگز کھیلنے کی مخالفت کر دی
9 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے قومی کرکٹرز کے غیر ملکی لیگز کھیلنے کی مخالفت کر دی ہے۔ سلیکشن کمیٹی کا موقف ہے کہ نان اسٹاپ انٹرنیشنل کرکٹ کی وجہ سے اب لیگز کھیلنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ سلیکشن کمیٹی اس حق میں نہیں ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا مستقل حصہ رہنے والے کھلاڑی بیرون ملک لیگز کھیلیں۔
آپ کرکٹ کھیلنے دوبارہ پاکستان جائیں گے سوال پر انگلش کرکٹر کے جواب نے سب کو حیران کر دیا؟
9 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلنے کیلئے لاہور آنے والے غیرملکی کھلاڑیوں نے پاکستان میں فراہم کی جانے والی سیکیورٹی پر انتہائی اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی راہ ہموار کردی ہے۔پشاور زلمی کے فاتح کپتان ڈیرن سیمی سمیت دیگر کھلاڑیوں نے دورہ پاکستان پر فراہ
ڈیرن سیمی کےچیلنج پر جاوید اآفریدی بڑی مشکل میں پھنس گئے
9 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
پشاور(روزنامہ اوصاف)پاکستان سپرلیگ کی فاتح ٹیم پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کے چیلنج نے مالک جاوید آفریدی کو مشکل میں ڈال دیا ہے کیونکہ گنجا ہوجانا کوئی اتنا بھی آسان کام نہیں۔فائنل کے بعد جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ عمرے پرجائیں گے تو سرکے بال منڈوائیں گے مگر اب انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرڈ
پی ایس ایل میں شریک غیر ملکی کھلاڑی کروڑوں روپے کما کر لے گئے
8 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل جہاں پاکستان کرکٹ کےلئے ٹھنڈ ی ہوا کا جھونکا ثابت ہوئی وہاں غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے ایک ایک رنز کے بدلے لاکھوں روپے کی پیشکش سے خوب ہاتھ رنگے۔تفصیلا ت کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کو گرانٹ ایلیٹ کا ایک رن دو لاکھ بارہ ہزار ،بریڈ ہیڈن ایک لاکھ
پشاور زلمی کو افغانستان میں دوستانہ میچ کھیلنے ک دعوت
8 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد نے پاکستان کرکٹ کا کچھ غیر متوقع کامیابیوں سے ہمکنار کر دیا ہے۔ ورلڈ الیون کی سیریز کے اعلان کے بعد ایک اور خوش آئند خبر بھی آگئی ہے۔ پشاور زلمی کو کامیابی سمیٹنے پر افغان صدر کے بعد اب افغان وزیر خارجہ نے بھی اپنا مبارکباد کاپیغام بھیجا ہے اور پشاور ز
عمران خان کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کی تذلیل ۔۔ جاوید آفریدی نے کرارا جواب دےدیا
8 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
پشاور(آئی این پی)پشاور زلمی کے کپتان سیمی نے وعدے کے مطابق اپنا سرمنڈوادیا ہے تاہم سیمی کا اصرار ہے کہ زلمی کے مالک جاوید آفریدی بھی ایسا کریں اور اسی حوالے سے دونوں کے درمیان ٹوئٹر پر دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل کا فائنل جیتنے کی صورت میں پوری ٹیم اور انتظا
کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈیرن سیمی اردو بھی بول سکتے ہیں ۔۔ یقین نہیں آتا تو یہ خبر پڑھ لیں  
8 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی ”گلابی اردو“ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ 33سالہ ڈیرن سیمی مذکورہ ویڈیو میں کہتے نظر آرہے ہیں کہ ”صبح صبح اٹھیں،اچھا سا ناشتہ کریں اور پی ایس ایل بلاگ دیکھیں۔ یاد رہے کہ ڈیرن سیمی نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیل کر پاکستانی عوام
گھر بیٹھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کیا بڑی خوشخبری ملنے والی ہے ؟
8 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پربراجمان پاکستان ٹیم کو جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹیسٹ سیریز سے اپنی رینکنگ میں بہتری کی ا±میدیں وابستہ ہیں۔ آج سے شروع ہونے والی 3ٹیسٹ میچوں کی اس سیریزمیں جنوبی افریقہ کی کم سے کم 1-0 سے فتح اس کی رینکنگ توکوئی بہتری نہیں لاسکتی ہے
میں لاہور آکر کھیلا تو مجھے کیسا لگا َ؟ انگلش ٹیم کے معروف کھلاڑی نے ایسی بات کر دی کہ پاکستانی فخر کریں گے
8 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لندن (آئی این پی) انگلش پیسر کرس جورڈن نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کھیلنے کے تجربے کو یادگار قرار دیدیا۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلش ٹیم اور سیسک شارکس کی نمائندگی کرنے والے پیسر نے کہا کہ مجھے علم نہیں تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کیلیے اتنا جوش اور جنون پایا جاتا ہے، خوشی ہے کہ پاکستان ج
عمران خان کا بیان نسل پرستانہ ہے،نجم سیٹھی
8 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان کا پھٹیچر والا بیان نسل پرستی پر مبنی ہے، انہیں چٹی چمڑی (سفید رنگ) سے پیار ہے ،وہ ہمارے رنگ کی عزت نہیں کرتے، انہیں اپنے بیان پر شرم آنی چاہیے۔ عمران خان کے پھٹیچر والے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ عمران خان نے پی ایس ا
پی ایس ایل کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کو اہم اسلامی ملک کے صدر نے اپنے ملک آنے کی خصوصی دعوت دیدی ۔۔ کس ملک اور کب جائیں گے ؟ اہم خبر
8 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی کی خصوصی دعوت پر پاکستان سپر لیگ کی فاتح پشاور زلمی کی ٹیم رواں سال مئی میں افغانستان کا دورہ کرے گی اس ضمن میں پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے این این آئی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ افغان نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی نے انہیں فون پر صدر غنی کی
بھائی تم میرے بالوں کیلئے ’پھٹیچر‘ مت بنو،جاوید آفریدی کا ٹویٹ
8 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
ہانگ کانگ(مانیٹرنگ ڈیسک )جب سے پا کستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے " پھٹیچر " والی ویڈیو لیک ہوئی ہے اس وقت سے لیکر پھٹیچر ایک ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔یہ ایسا لفظ ہےجس کے لیئے عمران خان کو پروگرام میں اپنا موقف پیش کر نا پڑا مگر ابھی تک اس لفظ ? پھٹیچر " سے پیچھا نہیں چھڑا سکے۔واضح رہے کہ ڈیرن سیمی نے وعدے کے مطابق
ڈیرن سیمی وعدے کے پکے نکلے ۔۔گنج کرواتے ہی جاوید آفریدی کو کیا پیغام دےدیا ؟ آفریدی پریشان
8 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی کا فیور ختم ہوا ۔ پشاور زلمی کی فتح ہوئی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست ۔ عوام کو یاد ہو تو پشاور زلمی نے اپنی فتح پر سرمنڈوانے کا اعلان کیا تھا جس کی پہل خود کپتان ڈیرن سیمی نے کی ۔ گنج کروانے کے بعد انہوں نے اپنی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے باقی ٹیم کو کہا کہ آپ کب سر
دورہ ویسٹ انڈیز کا اعلان ۔۔ کھلاڑیوں کی تو موجیں ہی لگ گئیں ۔۔ کون کون شامل ؟ 
8 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(آئی این پی)دورہ ویسٹ انڈیز ، تربیتی کیمپ کیلئے 30 کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت مکمل، پی ایس ایل میں کارکردگی پر تین روزہ ایمرجنگ کیمپ سے بھی 5 لڑکوں کا انتخاب کیا جائے گا ،دورہ ویسٹ انڈیزکے لئے تربیتی کیمپ کیلئے 30 کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت مکمل ہو گئی ، احمد شہزاد اور کامران اکمل کے نام بھی شامل ہیں
میچ جیتنے کے بعد وہاب ریاض کیوں رونے لگے تھے ؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی
7 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے کھلاڑی اورپی ایس ایل میں پشاورزلمی کی نمائندگی کرنے والے وہاب ریاض جب آخری پلے آف میچ جیتے توبہت جذباتی ہوگئے ۔نجی ٹی وی اینکرکاشف عباسی نے جب وہاب ریاض سے سوال کیاکہ میچ جیتنے کے بعدآپ بہت جذباتی ہوگئے تھے اس کی کیاوجہ تھی ۔جس کاجواب دیتے ہوئے معروف کرکٹرنے کہاکہ21جنو
پاکستان کیوں نہیں آیا ؟  کیون پیٹرسن نے وجہ بتا دی
7 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کے مایہ نازکھلاڑی کیون پیٹرسن کے حوالے سے پاکستانی میڈیامیں خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ عمران خان کے بیان ’’ان حالات میں پی ایس ایل کافائنل کرانابے وقوفی ہے‘‘کے بعدکیون پیٹرسن پاکستان نہیں آئے ۔مایہ نازکرکٹر نےسوشل میڈیاپرپیغام جاری کیاہے جس میں انہوں نے کہاکہ پاکستان ن
ویون رچرڈ آج لاہور میں کیا کام کرتے رہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے
7 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(نیوزڈیسک)ویون رچرڈزآج لاہور میں کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف،کوئٹہ گلیڈئیٹرکی شکست کی اصل وجہ بیان کردی، مایہ ناز کرکٹر ویون رچرڈز نے لاہور میں دوسرا دن گالف کھیل کر گزارا انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان اور جاوید میانداد کی تعریف کی اور کوئٹہ گلیڈئیٹر کی شکست کے بارے میں سوال کے جواب میں ک
کرکٹ میں نئے قوانین نافذ کرنے کا فیصلہ
7 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بیٹ کا سائز محدود کیا جائے گا جب کہ فٹبال کی طرح ’’ریڈ کارڈ‘‘ سسٹم لایا جائے گا اور امپائر انتہائی نامناسب رویہ اپنانے والے پلیئر کو ریڈ کارڈ دکھا کر گراؤنڈ سے باہر بھیجنے کے مجاز ہوں گے۔ میلبورن کرکٹ کلب نے تصدیق کی ہے ک
ڈیرن سیمی پاکستان چھوڑتے ہو ئے رو پڑے ۔۔ وجہ بھی بتا دی
7 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فائنل میچ کھیلنے کیلئے آنے سے قبل پشاور زلمی کے غیر ملکیوں کھلاڑیوں کے تاثرات اور تھے۔ جب فائنل میچ ہو گیا اور کھلاڑی واپس جانے لگے تو وہ فرط جذبات سے رو رہے
پاکستان سے جا تے ہی پاکستان کیلئے پہلا کام کیا کروں گا ؟  ڈیرن سیمی کا بیان سن کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے
7 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(آئی این پی)پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ والدہ اوربیوی نے پاکستان میں کھیلنے سے منع کیا تھا لیکن یہاں آکرکھیلنے سے خوشی ہوئی،کھلاڑیوں کو میسج دوں گا کہ پاکستان آکر کھیلیں۔ پی ایس ایل فائنل کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ٹیم کی شاندار
مجھے کس نے پاکستان آکر کھیلنے سے منع کیا تھا ؟ ڈیرن سیمی نے حیران کن انکشاف کر دیا
7 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(آئی این پی)پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ والدہ اوربیوی نے پاکستان میں کھیلنے سے منع کیا تھا لیکن یہاں آکرکھیلنے سے خوشی ہوئی،کھلاڑیوں کو میسج دوں گا کہ پاکستان آکر کھیلیں۔ پی ایس ایل فائنل کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ٹیم کی شاندار
گھر آئے مہمانوں میں سر ویون رچرڈ پھٹیچر تھے یا ڈیرن سیمی ؟  کپتان۔۔۔! پاکستان کی عزت برباد کرنے کیلئے آپ کا شکریہ
7 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بطور کپتان کسی نے اپنی ٹیم کو 2 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوائے ہیں تو کسی کی بہترین اننگز260رنز ہے،پاکستان کا مان بڑھانے جو عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز پاکستان سپر لیگ کھیلنے قذافی اسٹیڈیم لاہور آئے ، ان کے کیرئیر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔گھر آئے مہمان کو سر آنکھوں پر بٹھانا ہمارے کسی ایک ص
پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشخبری ۔۔ چین کے اعلان نے پاکستان دشمنوں کی نیندیں اڑا دیں
7 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے اسلام آباد میں سی پیک ٹاور کی تعمیر کیلئے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ٹاور کی بلند ترین عمارت پاک چین دوستی کی علامت ہوگی ، پلاننگ کمیشن کی سربراہی میں کمیٹی اس منصوبے پر کام کرے گی ۔ وہ پیر کویہاں مقامی ہوٹل میں سی پیک کے حوالے
پاکستان آنے والاے تمام کھلاڑی کو پیسہ نہیں بلکہ ۔۔۔! غیر ملکی کھلاڑی کس طرح پاکستان آئے ؟ جاوید آفریدی کا جواب سن کر آپ بھی ان پر فخر کریں
7 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل فائنل کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کو لاہور آنے پر رضامند کرنے میں پیسہ نہیں بلکہ جذبہ اخوت و بھائی چارہ کارگر ثابت ہوا۔ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پی ایس ایل فائنل میں لاہور آنے والے کھلاڑیوں بارے گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگر
پی ایس ایل کی کامیابی کے بعد اب عوام کو دیکھنے کو ملے گا انٹرنیشنل کرکٹ کا ایک اور سپر ایونٹ ’’آزادی کپ‘‘ وہ بھی پاکستان میں ۔ ۔ تاریخ کا ا
7 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کے فوری بعد ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی امیدیں روشن ہو گئیں، آئی سی سی نے ورلڈ الیون ٹیم پاکستان بھیجنے کی منصوبہ بندی شروع کردی جس کی تصدیق پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی نے بھی کر دی ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی پا
’’یہ کھلاڑی تو پھٹیچر ہیں ۔۔ ایسے پلیئرز تو میں کہیں سے بھی لے آئوں ‘‘ عمران خان نے ساری حدیں پار کر دیں ۔۔ پاکستان میں آئے مہمان کھلاڑی
7 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کا طوفان تو تھم چکا مگر فضا میں موجود گرد ابھی بیٹھی نہیں ،پاکستان تحریک انـصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ایس ایل فائنل لاہور کھیلنے آنے والے کھلاڑیوں کی توہین کر ڈالی، کپتان کی سوشل میڈیا پر ویڈیو نے طوفان کھڑا کر دیا، تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائنل بخیروخوبی س
پی ایس ایل کے بعد آئی سی سی کا پاکستان کیلئے ایسا اعلان کہ نجم سیٹھی بھی نعرے مارنے پر مجبور ہو گئے ۔۔ کرکٹ کے مداحوں کیلئے زبردست خوشخبری
7 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کے فوری بعد ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی امیدیں روشن ہو گئیں، آئی سی سی نے ورلڈ الیون ٹیم پاکستان بھیجنے کی منصوبہ بندی شروع کردی جس کی تصدیق پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی نے بھی کر دی ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی پاک
پی ایس ایل میچ میں عوام کے ساتھ پنجاب پولیس کا اسلحے کے زور پر شرمناک اقدام ۔۔ پولیس کے خلاف مقدمہ درج
7 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کافائنل دیکھنے کےلئے آنے والے امریکی نژاد شہری سے سیکیورٹی پرماموردو پولیس اہلکاروں نے 70ہزارروپےکے قریب نقدی چھین لی جبکہ اس وقت پولیس کے اعلی افسران بھی اہلکاروں کے ہمراہ فیلڈمیں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق فلیٹیز ہوٹل کے سکیورٹ


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved