پرتگال کے تاریخ ساز سیاستدان ماریو سواریش 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
  8  جنوری‬‮  2017     |     دنیا
لزبن (مانیٹرنگ ڈیسک ) پرتگال کے تاریخ ساز سیاستدان ماریو سواریش 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق ان کا انتقال ایک ہسپتال میں ہوا۔ سورایش دو مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے کے علاوہ دو مرتبہ صدر کے عہدے پر بھی فائز رہے تھے۔1974ء میں ایک انقلاب کے ذریعے آمریت کے خاتمے کے بعد انہوں نےملک میں سوشلسٹ پارٹی کی بنیاد رکھی تھی۔ پرتگال کو ایک جمہوری ریاست بنانے میں ماریو سواریش کا اہم کردار تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved