سعودی حکومت کی جانب سے عازمین حج اور عمرہ کو سہولیات دینے کےلئے شا ندار اقدام
  8  جنوری‬‮  2017     |     دنیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی حکومت نے عازمین عمرہ اور حج کی سہولت کےلئے ایک تاریخی اقدام کر کے ایسے لاکھوں افراد کا شکایات کا ازالہ کر دیا ہے جو ٹریول ایجنٹس کو بھاری رقوم دیتے تھے تاہم سعودی عرب پہنچنے پر انھیں کوئی سہولت فرام نہیں کرتے تھے۔ اس ضمن میں سعودی حکومت نے یہ عازمین کو سہولیات فراہم کرنے والی فرمز کے ساتھ معاہدے کر لیے ہیں جن کے تحت یہ تمام فرمز عازمین کی رہائش ،ٹرانسپورٹ، خوراک اور دیگر سہولیات کا بھرپور خیال رکھیں گی۔ اس ضمن میں سعودی حکومت عازمین سے براہ راست رابطے میں رہے گی اور شکایات کی صورت میں انکوائری کے ذریعے وہ ان فرمز کو جرمانہ یا ان کا لائسنس منسوخ کرنے کی مجاز ہو گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved