پاکستانی گلوکار نے ٹرمپ کو بڑا تحفہ دے دیا
  8  جنوری‬‮  2017     |     دنیا

لاہور(روزنامہ اوصاف) پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارعلی زمان کا اپنا ویڈ یو گانا ’’ہم ہیں امر یکا ‘‘صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دن ریلز کر نے اور اس گانے کو ٹڑمپ کے نام کر نے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق گلوکارعلی زمان کا یہ گانا مکمل طور پر انگلش میں ہوگا جس میں نامور امر یکن ماڈلز نے بھی پر فام کیا ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے علی زمان نے بتایا کہ میں20جنوری کو اپنا گانا ریلز کروں گا جسکے لیے میں نے امر یکہ ٹاپ کمپنی سے باقاعد ہ معاہدہ بھی کر لیا ہے اور مجھے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ میرا یہ گانا پاک امر یکہ عوام کو ایک دوسرے قر یب لانے میں بھی مدد گار ثابت ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف کے دن گانا ریلز کر نے کا مقصداس گانے کو نئے امر یکی صدر کے نام کر نا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved