عراق، بغداد کی مارکیٹ میں دھماکہ ،11افراد زخمی
  8  جنوری‬‮  2017     |     دنیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی دارالحکومت بغداد کے مضافاتی علاقے الصدر میں واقع جمیلہ مارکیٹ کے نزدیک دھماکے میں 11افراد زندگیاں ہار گئے۔ ذرائع کے مطابق مارکیٹ کے باہر گارڈ نے ایک مشکوک کار کو روکا تو ڈرائیور سے دھماکا خیز مواد سے لوڈ گاڑی کو اڑا دیا جس سے 11افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ گارڈ سمیت 50زخمی ہو گئے۔داعش نے واقعے کی ذمہ داری قبول کر لی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved