بھارت کے علاقے مانی پور میں دھماکے سے دو بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک
  9  جنوری‬‮  2017     |     دنیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے علاقے مانی پور میں دھماکے سے دو بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مانی پور کے علاقے لامفال میں دو سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی سے گھر واپس جا رہے تھے کہ راستے میں ان پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے ۔زخمی ہونے والوں میں رشیندر جٹ اور براجیش سنگھ شامل ہیں جن کے عمریں بالترتیب 24اور 28سال ہیں ۔دونوں زخمی اہلکاروں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔بھارتی پولیس نے علاقے کو گھیر ے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ¾بھارتی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو پکڑ کر سخت کارروائی کی جائے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
82%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
12%
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved