انتہائی افسوسناک خبر۔۔ سابق صدر انتقال کر گئے
  10  جنوری‬‮  2017     |     دنیا
برلن(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق جرمن صدر رومان ہیرسوگ کا بیاسی برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔جرمن ریڈیو کے مطابق اس خبر کی تصدیق جرمن خبر رساں ادارے کو صدارتی دفتر کی جانب سے کر دی گئی ہے۔ ہیرسوگ سن 1994 سے لے کر سن 1999 تک صدر کے منصب پر فائز رہے۔ تاحال ان کے انتقال کی وجہ بیان نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی فوری طور پر اس حوالے سے مزید تفصیلات دستیاب ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved