چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
  11  جنوری‬‮  2017     |     دنیا

کوئنز لینڈ (روز نامہ اوصاف )آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ حادثے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ۔ آسٹریلوی پولیس کے مطابق حادثہ مڈل آئی لینڈ کے ساحل پر پیش آیا ۔ سیاحوں کو سیر کے لئے لے جانے والے دو طیارے ایک ساتھ پرواز کر رہے تھے اور ان میں سے ایک طیارہ گر گیا ۔ حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔ ہلاک ہونے والی خاتون کا تعلق برطانیہ سے ہے جبکہ زخمی خاتون آئرلینڈ کی شہری ہیں ۔ زخمی پائلٹ کی حالت تشویشناک ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved