وادی میں پاکستانی پرچم لہرانے والوں کیخلاف بھارت کی آگ وخون کا کھیل کھیلنے کی تیاریاں
  16  فروری‬‮  2017     |     دنیا
نئی دلی(روزنامہ اوصاف) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں آگ اور خون کا ایک اور کھیل کھیلنے کا عندیہ دے دیا۔ بھارتی آرمی چیف نے پاکستانی پرچم لہرانے والے کو بھارت دشمن قرار دیتے ہوئے سختی سے نمٹنے کا اعلان کردیا۔بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر آگ اور خون کا کھیل کھیلنے کا تہیہ کر لیاہے۔ بھارتی جنرل نے دھمکی دی ہےکہ کشمیریوں، پاکستانی پرچم لہرانا چھوڑ دو یا پھر مرنے کیلئے تیار ہو جاؤ۔جنرل بپن راوت نے روایتی انداز میں پاکستان کے خلاف زہر اگلتے ہوئے کہاہےکہ مقبوضہ وادی میں پاکستانی پرچم لہرانے والے غدار ہیں۔ پاکستانی پرچم لہرانے والا حریت پسند ہو یا عام نوجوان، بھارتی فوج ان کا پیچھا نہیں چھوڑے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved