امریکامیں مسلمانوں پرزمین تنگ ہونےلگی
  16  فروری‬‮  2017     |     دنیا

واشنگٹن(روزنامہ اوصاف) امریکا میں مسلمانوں پرزمین تنگ ہی بہت سے پناہ گزین پیدل ہی کینیڈا کی جانب چل پڑے۔برف سے بھرےراستے کٹھن ہیں۔امریکا میں اندھیرنگری ہے۔مسلمانوں پرزمین تنگ ہونے لگی۔کینیڈا تک جاتے سرد وسفید راستےاب ہجرت کے راستے بن چکے ہیں۔ٹرمپ آرڈرکا خوف اورکینیڈین حکومت کا خیرمقدم،مسلمان پناہ گزین سرد راتوں میں پیدل بچتے بچاتےکینیڈاجارہے ہیں۔گھاناکااحمد اوسا بھی سرحد پارپہنچا ہے۔ریاست شمالی ڈکوٹا سے کئی مسلمان خاندان کینیڈا پہنچ چکے ہیں اورمزید امریکی ریاستوں سے بھی لوگ کینیڈا پہنچ رہےہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved