بھارتی گاؤں میں مسجد پر بی جے پی کا جھنڈا لہرا دیا گیا
  18  مارچ‬‮  2017     |     دنیا

نئی دہلی (روزنامہ اوصاف)بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک گاوں میں مسجد پر بی جے پی نے اپنا پارٹی پرچم لہرادیا۔ واقعےکےبعد علاقے میں کشیدگی ہے۔ بی جےپی کے کارکنوں نے ریاستی انتخابات میں کامیابی کا جشن مناتے ہوئے یوپی کے گاؤں، چاچڑی میں مقامی مسجد پر پارٹی کا جھنڈا لہرایا۔واقعے کے بعد سے علاقے میں کشیدگی ہے اور سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں۔ چاچڑی میں مسلمان اورہندو آبادی کا تناسب برابر ہے ۔بی جےپی نے واقعے میں اپنے کارکنوں کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved