آگرہ ،ریلوے سٹیشن پردوبم دھماکے
  18  مارچ‬‮  2017     |     دنیا
آگرہ (روزنامہ اوصاف)بھارتی شہرآگرہ کے کینٹ ریلوے سٹیشن پردودھماکے ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق آگرہ کینٹ ریلوے اسٹیشن کودودھماکوں کانشانہ بنایاگیاتاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔کینٹ ریلوے اسٹیشن پردھماکوں کے بعدسیکورٹی اداروں نے علاقے کوگھیرے میں لیکرسرچ آپریشن شروع کردیاہے۔واضح رہے کہ داعش کی طرف سے تاج محل کوبم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی جبکہ ریلوے اسٹیشن کوبھی اڑانےکاالرٹ جاری کیاگیاتھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved