بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل نے خودکشی کرلی
  18  مارچ‬‮  2017     |     دنیا
نئی دہلی (روزنامہ اوصاف) بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی کے کشمیر ہائوس میں تعینات انجینئر کور کے ایک لیفٹیننٹ کرنل نے اپنے گھر میں مبینہ طور پرپھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس واقعہ کے بارے میں پی سی آر کو اطلاع ملی تھی اور اس کے بعد موقع پر پہنچے پولیس دستے نے لیفٹیننٹ کرنل جگدیش پرکاش (46) کو ان کے سلارا اپارٹمنٹ میں زینے کی ریلنگ سے لٹکتے پایا۔ذرائع نے بتایا کہ بنیادی طور پر کیرالہ کے رہنے والے پرکاش انجینئر کور میں تھے اور فی الحال ان کی تعیناتی کشمیر ہائوس میں تھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved