کینیڈامیں دوچھوٹے طیارے آپس میں ٹکراگئے ،ایک شخص ہلاک تین زخمی
  18  مارچ‬‮  2017     |     دنیا

اوٹاوا(روزنامہ اوصاف)کینیڈامیں دوچھوٹے طیارے آپس میں ٹکرانے گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اورتین زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق مونٹریال میں دوچھوٹے طیارے شاپنگ مال کےاوپرسے گزرتے ہوئے آپس میں ٹکراگئے اورایک طیارہ اسٹورکی چھت پرجبکہ دوسراپارکنگ میں گرازخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
20%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
60%
پسند ںہیں آئی
20%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved