کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو ہم شکل منظر عام پر ۔۔ وہ کون اہم ترین شخصیت ہے ؟جان کر دنگ رہ جائیں گے
  18  مارچ‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹسن ٹروڈو کا ہم شکل سیاستدان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہالینڈ کے سیاستدان ’’جیسی کلیور ‘‘کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہو رہی ہیں جس کی وجہ ان کا ہو بہو کینیڈین وزیراعظم ٹروڈو کا ہم شکل ہونا ہے ۔جسٹن ٹروڈو کے مداحوں کی جانب سے ’’جیسی کلیور ‘‘کوٹروڈو کا ہم شکل قرار دے دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں کی تصاویر پر دلچسپ تبصرے بھی سوشل میڈیا پردیکھنے کو مل رہے ہیں۔ہالینڈ کے سیاستدان’’ جیسی کلیور ‘‘کا کہنا ہے کہ وہ جسٹن ٹروڈو جیسے مضبوط جسم کے مالک نہیں جس کی وجہ سے کئی مرتبہ ٹروڈو سے جلن محسوس ہوتی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved