لڑکی نے جب چھوٹے کپڑے پہنے ہوئے تھے توہرکوئی مددکوآیالیکن۔۔۔
  19  مارچ‬‮  2017     |     دنیا
لندن (روزنامہ اوصاف)مغربی معاشرے میں اسلام سے عداوت دن بدن بڑھتی جارہی ہے ۔بروکلین میں ایک مسلمان لڑکے اورلڑکی نے عوامی تاثرات کوجاننے کے لیے ایک تجربہ کیالڑکی نے پہلے چھوٹے کپڑے پہنے اورلوگوں کے سامنے گرنے کی اداکاری کی توہرکسی نے آگے بڑھ کراس کی مددکی اس کا بیگ اٹھاکراس کوتھمایالیکن اسی لڑکی نے جب عبایہ پہنااورپھروہی عمل دہرایاکوکسی نے اس کی مددنہ کی مزیدتفصیلات اس ویڈیومیں ملاحظہ کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved