بھارت میں طالبات کو برقع پہن کر امتحان دینے سے روک دیاگیا،والدین کا احتجاج
  19  مارچ‬‮  2017     |     دنیا

حیدرآباد(روزنامہ اوصاف )بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں اس وقت ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا، جب ایک سکول میں مسلم طالبات کو برقع پہن کر امتحان میں شریک ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد دکن کے علاقے سعید آباد میں سری وگانا وردہینی ہائی اسکول کی انتظامیہ نے میٹرک کی طالبات کو مجبور کیا کہ وہ برقع اتار کر امتحان میں شریک ہوں۔ تاہم والدین کی جانب سے اسکول انتظامیہ کے خلاف احتجاج کے بعد طالبات کو امتحان میں برقع پہن کر شریک ہونے کی اجازت دے دی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved