اسلام سے متاثر ۔۔۔! مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے تاریخی فیصلہ کر لیا
  19  مارچ‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )قاہرہ۔عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اپریل کے آخری ہفتے کے دوران مصر کا کا دورہ کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری حکومت نے بتایا ہے کہ پوپ فرانسس اپریل کے آخری ہفتے کے دوران اس مسلم اکثریتی ملک کا دورہ کریں گے۔ صدارتی ترجمان نے بتایا ہے کہ صدر السیسی نے پوپ فرانسس کو دورے کی دعوت دی تھی، جو انہوں نے قبول کر لی۔ السیسی نے 2014میں اپنے دورہ ویٹی کن کے دوران پوپ سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا اس دورے کے دوران صدر السیسی کے علاوہ مذہبی رہنماں سے بھی ملاقات کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
20%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved