بھارت پاکستان پر سبقت لے گیا ۔۔ مگر کس چیز میں ؟ جان کر پاکستانی فخر کریں گے
  19  مارچ‬‮  2017     |     دنیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی جانب سے کیے گئے تازے سروے کے مطابق بھارت ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔امریکی جریدے فوربز نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر تجزیے میں کہا ہے کہ مودی سرکار کے راج میں اسکول، اسپتال، پولیس اور دیگر شعبوں میں رشوت کا بازار گرم ہے۔ بھارت میں رشوت دینے کی شرح انہتر فیصد ہے، ویت نام پینسٹھ فیصد کے ساتھ کرپٹ ملکوں میں دوسرے اور تھائی لینڈ اکتالیس فیصد کے تیسرے نمبر پر ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بدعنوان ایشیائی ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر چوتھا ہے، پاکستان میں رشوت دینے کی شرح چالیس فیصد ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved