امریکی ایجنسیاں ٹرمپ کی جگہ ان کے معاون کو صدر بنا دیں گی: اسانج کا نیا دعوی
  20  مارچ‬‮  2017     |     دنیا
واشنگٹن (روزنامہ اوصاف)وکی لیس کے بانی جولیان اسانج نے نئی امریکہ انتظامیہ سے متعلق ٹویٹر پر ایسے بیان دیئے ہیں جنہیں پڑھ کر دماغ مجبوراً سوچنے پر متوجہ ہوجاتا ہے۔ اسانج جو کہ پانچ سال سے لندن میں متعین ایکواڈور کے سفارت خانے میں مقیم ہیں نے اپنی ٹویٹس پر کہا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی صدر دونالڈ ٹرمپ کو ہٹا کر ان کی جگہ نائب صدر مائیک پنس کو صدر بنانا چاہتی ہیں۔ اسانج نے بتایا ہے کہ یہ ساری خفیہ کاروائی ہیلری کلنٹن کی ٹیم کروا رہی ہے جس سے pence لا علم ہیں۔ جولیان اسانج نے مزید انکشاف کیا ہے کہ کلنٹن جلد ہی سیاست میں دوبارہ لوٹ آئیں گی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved