ترکی: دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں دو ترک فوجی شہید،قوم اشکبار
  20  مارچ‬‮  2017     |     دنیا
انقرہ (روزنامہ اوصاف)ترک ضلع دیار باقر کے قصبے لیجہ میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے خلاف کاروائی کے دوران دو ترک فوجی شہید ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ کاروائی جھڑپ میں بدل گئی تھی جس میں زخمی ہونے والے ان دونوں فوجیوں نے زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے دم توڑ دیا ۔ اس کاروائی میں 6 دہشت گرد بھی مارے گئے جبکہ بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ ملک بھر میں ان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران ایک ماہ کے عرصے میں 72 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور 91 کو گرفتار کیا گیا جن میں پی کےکے کے دو اہم سرغنہ بھی شامل ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved