لبنان :1 فیصد ٹیکس بڑھانے کی کوشش ،عوام سراپا احتجاج بن گئی
  20  مارچ‬‮  2017     |     دنیا
بیروت(روزنامہ اوصاف)لبنانی دارالحکومت بیروت میں بد عنوانی اور نئے ٹیکسوں کی نفاذ پر احتجاجی مظاہرے چار روز سے جاری ہیں۔ گزشتہ روز روایتی عرب موسیقی کی سنگت میں ریاض الصلح میدان میں جمع ہونے والے لبنانی شہریوں نے بدعنوانی اور بڑھتےہوئے ٹیکسوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ۔ اس احتجاج میں وقتاً فوقتاً مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ واضح رہے کہ لبنان میں حکومت ویلیو ایڈیٹ ٹیکس کو دس سے 11 فیصد کرنا چاہتی ہے جس سے قومی خزانے کو 200 ملین ڈالر کی آمدنی حاصل ہو سکے گی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved