سعودی عرب کو تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا ۔۔ افسوسناک خبر آگئی
  18  اپریل‬‮  2017     |     دنیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں برس اربوں ڈالر کے منصوبے ختم ہونے کا امکان ہے،سعودی عرب کی حکومت نے اپنی وزارتوں اور ایجنسیوں کوقومی اقتصادی ترقی کے اربوں ڈالر کے نامکمل انفرا سٹرکچر منصوبوں کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی کی ریور ٹ کے مطابق تیل کی آمدن کم ہونے سے سعودی عرب کیلئے منصوبوں پر کام جاری رکھنا ممکن نہیں رہا،ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نے اپنی وزارتوں اور متعلقہ اداروں کو کہا ہے کہ وہ حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کو مدنظر رکھتے ہوئے منصوبوں کا جائزہ لیں اور دیکھیں کہ کن منصوبوں کو یکسر ختم کر دیا جائے اور کون سے منصوبے نجی شراکت داری سے مکمل کر لئے جائیں،رواں سال سعودی عرب میں 13.3 ارب ریال کے منصوبوں پرکام ختم ہونے کا امکان ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
13%
ٹھیک ہے
38%
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved