طالبان کا خوفناک حملہ ۔۔ اہم ترین فوجی شخصیت جاں بحق
  18  اپریل‬‮  2017     |     دنیا
کابل(آئی این پی)افغانستان میں طالبان کے حملے میں افغان فوج کا سینئر کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی مارا گیا۔افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق بغلان کوآرڈی نیشن کمانڈر کے کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی پر طالبان نے اس وقت گھات لگا کر حملہ کردیا جب وہ بدخشان سے بغلان جارہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان کے حملے میں جنرل اتائی,دیگر اہلکار بھی مارے گئے تاہم صحیح تعداد کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
90%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
10%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved