پاکستانی تیاری کر لیں ۔۔ بڑے عرب ملک نے ہزاروں ملازمتوں کا اعلان کر دیا
  18  اپریل‬‮  2017     |     دنیا
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں مختلف اداروں اور کمپنیوں نے نوکریوں کا اعلان کردیا ہے۔ ملازمت کے امیدوار اپلائی کرنے کے لئے تیار ہوجائیں ۔ خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق یہ ملازمتیں ٹرانسپورٹ سپروائزر،سروس مارکیٹنگ ایگزیکٹو،اسسٹنٹ آٹوالیکٹریشن ،فورمین ،آٹومیکنک ،سیلز کوآرڈینییٹڑ،آٹوپینٹر،پینٹ اسپیشلسٹ،لائیٹ وہیکل ڈرائیور،ویلڈر،شوٹ بلاسٹ آپریٹر،اسٹیل فیبریکیٹر،اسٹور اسسٹنٹ،مکینک اور دیگر شعبہ جات سے ہیں۔مزید تفصیلات کے لئے لنک دیکھیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved