ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کی ایسی ویڈیو منظر عام پر کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ۔۔ دونوں کیا کر رہے ہیں ؟ 
  18  اپریل‬‮  2017     |     دنیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے وائٹ ہائوس میں ایسٹر کی تقریب میں قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے۔ خاتون اول میلانیا نے شوہر کو اشارہ کیا تو ٹرمپ نے ہاتھ رکھا ۔خاتون اول نے قومی ترانے کا احترام کرنے کا انداز جھجکتے ہوئے اپنایا، ٹرمپ کو تب یاد بھی نہ آیا تو میلانیا ٹرمپ نے الٹے ہاتھ سے شوہر کو اشارہ کیا تو ٹرمپ نے ہاتھ رکھا۔اس طرح امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو قومی ترانیکا احترام کرنا سکھا دیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
14%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
14%
پسند ںہیں آئی
71%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved