مکہ مکرمہ میں رواں سال کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ دنیا حیران رہ گئی
  18  اپریل‬‮  2017     |     دنیا

مکہ مکرمہ (این این آئی) مکہ مکرمہ میں دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل رواں سال عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مکہ میں تعمیر ہونے والا ہوٹل جسے ابراج کدائی کا نام دیا گیا ہے ٗ10ہزار کمروں پر مشتمل ہوگا ٗ یہ 14لاکھ اسکوائر میٹرز پر پھیلا ہوا ہوگا۔ 10 ہزارکمروں کے ساتھ ساتھ اس ہوٹل میں70 ریسٹورنٹس، ایک بڑا شاپنگ مال اور پرتعیش بال روم بھی ہوگا، اس ہوٹل کی تعمیر پر سعودی حکومت کی جانب سے3.5 ارب ڈالرز (3 کھرب 65 ارب پاکستانی روپوں سے زائد) خرچ کیے جائیں گے۔ اس ہوٹل کی تعمیر کیلئے سرمایہ سعودی وزارت خزانہ نے فراہم کیا ٗ اس کا ڈیزائن ایک بین الاقوامی کمپنی دارالاہندسہ نے تیار کیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved