برطانوی وزیر اعظم کا قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان
  18  اپریل‬‮  2017     |     دنیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے اگلے عام انتخابات قبل از وقت کرانے کا علان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ میں الگے عام انتخابات 2020میں ہونا ہیں تاہم نے برطانوی وزیر اعظم کے مطابق عام انتخابات کے قبل از وقت انعقاد کےلئے پارلیمنٹ میں کل ووٹنگ کی جائے گی جس میں اس فیصلے کے حق میں یا خلاف ووٹ دیے جائیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved