اہم اسلامی ملک پر فضائی حملہ ۔۔ ہلاکتیں 
  18  اپریل‬‮  2017     |     دنیا
دمشق(آئی این پی)شام میں تازہ ترین فضائی حملوں کے نتیجے میں 13 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں تازہ ترین فضائی حملوں کے نتیجے میں 13 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عراقی سرحد کے قریب ہونے والی اس بمباری کا ذمہ دار امریکی جنگی جہازوں کو ٹھہرایا جا رہا ہے۔ شامی حالات پر نظر رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق یہ بمباری الابو کمال کے علاقے میں کی گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اتحادی افواج کی بمباری سے کم از کم 20 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکی اتحادی افواج کی بمباری کے باعث اب تک کم از کم1200 سے زائد شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved