واٹر فیسٹول خونی بن گیا، 285 افراد ہلاک ¾ایک ہزار سے زائد زخمی
  18  اپریل‬‮  2017     |     دنیا
ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک) میانمارکے دارالحکومت ینگون میں واٹر فیسٹول کے دوران مختلف واقعات میں285افرادہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔میانمار میں چار روزہ واٹر فیسٹول کا انعقاد کیا گیاجس کے دوران جرائم کے واقعات میں بے پناہ اضافہ ہوا ¾ٹریفک حادثات ، قتل اور منشیات کے بے تحاشا استعمال سے 285افرادجان سے گئے اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔گزشتہ سال بھی فیسٹول کے دوران 272 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
70%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved