مودی سرکار نے پاکستانیوں سے بدلہ لے ہی لیا
  19  اپریل‬‮  2017     |     دنیا

لاہور(ویب ڈیسک)مودی سرکار پاکستان دشمنی میں نت نئے حربے استعمال کر رہی ہے۔ بھارتی حکومت نے پاکستانیوں کو ویزوں کے اجراءکے لئے نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی چینل اب تک نیوز کے مطابق مودی سرکار نے پاکستانیوں کو بھارت کے ویزے جاری کرنے کے لئے نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، ان پابندیوں کے تحت پاکستانیوں کو کلچرل ایکسچینج،اسپورٹس اورٹورازم ویزوں پرپابندی ہوگی، پاکستان کے شہریوں کو صرف رشتہ دار کی موت ، میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں ہی ویزے دئیے جائیں گے۔ چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت پاکستانیوں کو ویزوں کے اجراءپر پابندی سکھ یاتریوں کی بیساکھی میلے سے واپسی پر لگائی جائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
10%
پسند ںہیں آئی
10%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved