پڑوسی ملک نےفوج کا ہیلی کاپٹر مار گرایا
  19  اپریل‬‮  2017     |     دنیا
ریاض (ویب ڈیسک ) سعود ی عرب کے ہیلی کاپٹر کو یمن میں مارگرایا گیا ہے جس میں 12فوجی سوار تھے ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی ہیلی کاپٹر کو یمن میں نشانہ بنا یاگیا جس میں 12فو جی سوار تھے جن میں 4سعودی اور 8اتحادی فوجی شامل ہیں ۔تمام فوجی جوان اس حملے میں جاں بحق ہو گئے ہیں ۔رپورٹس کے مطابق سعودی فورسز کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر جنگی آپریشن میں حصہ لے رہا تھا جب کہ بعض میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہےکہ ہیلی کاپٹر حادثاتی طور پر تباہ ہوا تاہم سعودی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ حتمی معلومات تاحال موصول نہیں ہو سکیں ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
26%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
11%
پسند ںہیں آئی
58%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved