دنیا کی100 بااثر شخصیات، نریندر مودی کو تھپڑ مل گیا
  19  اپریل‬‮  2017     |     دنیا
نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹائم میگزین کے ریڈرز پول میں دنیا کی 100 بااثر شخصیات کے سروے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک ووٹ بھی حاصل نہ کرسکے۔سروے میں فلپائن کے صدر پہلے نمبر پر رہے، حتمی فہرست کا اعلان آ ج جمعرات کو ہوگا۔ ان کے علاوہ بھارتینژاد مائیکرو سافٹ کے سی ای او سیتہ نڈیلا اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن ہایو، وائٹ ہاؤس کے سیکریٹری شان اور ایوانکا ٹرمپ اور بشار الاسد بھی کوئی ووٹ حاصل نہ کرپائے۔ فلپائن کے صدرکو ہاں میں 5 فیصد ووٹ ملے۔ریڈرز سروے میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، پوپ فرانسس، مائیکروسافٹ کے بل گیٹس اور فیس بک کے مارک زکربرگ کو3 فیصد ووٹ شیئر ملا۔ سروے میں میگرین نے آن لائن اپنے قارئین سے اس سال دنیا کے سو سب سے زیادہ بااثر افرادکو لیکر سروے کرایا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved